انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

آج تو بعد کوئی نہ پوچھے!!!!

لندن…این جی ٹی…انڈا پہلے یا مرغی؟یہ معمہ دنیا بھر کے لوگوں کے ذہنوں میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے مگر یہ مسئلہ اب حل طلب نہیں رہا . برطانوی سائنسدانوں نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا ہے جس کے مطابق روئے زمین پر پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی تھی۔برطانیہ کی Sheffield اور Warwick یونیورسٹیز میں اس مسئلہ پر طویل عرصے سے جاری تحقیق سے سامنے آنے والے نتائج سے پتا چلا کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ہے۔دنیا کے اس سب سے پرانے معمے کو سلجھانے میں انڈوں کے چھلکوں سے مدد ملی۔ سائنسدانوں کے مطابق انڈوں کا چھلکا ایک خاص پروٹین سے تشکیل پاتا ہے جو صرف مرغی کے اندر ہی موجود ہوتا ہے اور اسی کی وجہ سے انڈا وجود میں آتا ہے لہٰذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ پہلے دنیا میں پہلے مرغی آئی اور پھر انڈوں سے اس کی نسل پروان چڑھی.یاد رہے اس پہیلی کو دنیا کی قدیم ترین پہلی کہا جاتا ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by علی خان »

چلوں شکر ہے. کہ یہ مسلہ حل ہوا. کیونکہ میرے دوستوں نے کچھ وقت پہلےتو یہ پوچھ پوچھ کر میرا دماغ خراب کر دیا تھا کہ تمھیں پتہ ہوگا. کیونکہ تم انٹرنٹ زیادہ استعمال کرتے ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by میاں محمد اشفاق »

ہا ہاہ چلو اشفاق بھائی کج تے فائدہ ہوا ؟؟؟؟ :lol: :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے اس کا مطلب ہے اب اشفاق بھیا اپنے دوستوں کو ثبوت سے یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ مرغی پہلے آئی تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by علی خان »

آہو
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by اضواء »

چلو اچھی بات ہے


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by رضی الدین قاضی »

چلو ایک معمہ حل ہو گیا


لیکن بے شمار معمے حل طلب ہیں
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by محمد شعیب »

لیکن پہلی مرغی کس چز سے بنی ؟
یہ معمہ اسلام چودہ سو سال پہلے حل کر چکا ہے. اور آپ آج سائنس کی خبر پر خوش ہو رہے ہیں. اللہ نے ہر چیز کر جوڑا جوڑا پیدا کیا. جیسا آدم اور حوا. کیا یہ دلیل کافی نہیں تھی؟
اگر سائنس دان اتنے ذہین ہیں تو یہ بتلائیں کہ انڈے کے بغیر مرغی کیسے بن گئی ؟ کیا یہ مرغی کسی نے فوٹو شاپ پر ڈیزائن کر کے پرنٹ کی تھی ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ شعیب بھائی، بے شک اللہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”