کھانا اب گیس و بجلی کے بغیر بھی پک سکتا ہے

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

کھانا اب گیس و بجلی کے بغیر بھی پک سکتا ہے

Post by عاطف »

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب لیکن اب گیس اور واپڈا والے کہاں سے کمائیں گے اور کہاں سے کھائیں گے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اگر جان کی امان ہو تو ایک عرض ہے کہ جو بھی مضمون جس جگہ سے حاصل کیا جائے وہاں کا حوالہ ساتھ ہو تو کیا ہی بات ہوگی
فکر نہ کریں
بجلی اور گیس والے ہمیں کم ازکم اس صدی تک تو نہیں چھوڑنے والے :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت اچھی تجویز دی ہے شازل اکثر اس کا اردونامہ پر خیال رکھا جاتا ہے لیکن زیادہ کوشش کی جاتی ہے کہ اس خبر کا لنک ضرور دیا جائے جو متنازعہ بن جانے کا امکان رکھتی ہو یا کوئی ایسا مواد رکھتی ہو جس کا سورس جاننا ضروری ہو۔ بہرحال اپ کی تجویز نظر انداز نہیں کی جائے گی اور آئندہ خیال رکھا جائے گا۔انشااللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

شکریہ چاند بھائی
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”