اپنا بجلی گھر

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

اپنا بجلی گھر

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

بشکریہ امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اپنا بجلی گھر

Post by رضی الدین قاضی »

مفید معلوماتی شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by چاند بابو »

بہت اچھے شئیرنگ کے لئے بہت شکریہ۔

لیکن میرے خیال میں اس طرح کی توانائی پیداکرنے میں ابھی پاکستانی عوام کو بیسیوں سال لگ سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ توانائی حاصل کرنے کا ایک بہت مہنگا طریقہ ہے۔ کیونکہ بادی انظر میں تو صرف یہ نظر آتا ہے کہ گھروں کے اوپر ایک پتلی تہہ لگی ہے جو بجلی حاصل کرتی ہے لیکن اس کے پیچھے ایک پورا سسٹم درکار ہوتا ہے یعنی اس توانائی کو سٹور کرنے والی بیٹریاں اور توانائی کو ڈی سی سے اے سی کرنٹ میں تبدیل کرنے والا نظام وغیرہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by شازل »

میرے خیال میں انہیں‌بھی سادہ ہی ہونا چاہئے
بہرحال ایک عدد بہترین یوپی ایس کی قیمت میں اس کی قیمت چارج ہونی چاہئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by اعجازالحسینی »

لیکن یہ پاکستان ہے بھائی لوگو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by بلال احمد »

کیاپاکستان میں کوئی ایسا طریقہ نہیں‌ہے جس سے انرجی پیدا کی جاسکے. چلیں ہم گھریلو لیول پر ہی بجلی پیدا کرکے کم سے کم اپنے گھر کی تو ضروریات پوری کر سکتے ہیں نہ. اب اس میں یہ ضروری تو نہیں‌کہ یہ سولر ہی ہو یہ کسی بھی طریقہ سے ہو سکتی ہے. کیا کسی کو بھی نہیں معلوم کہ ایک گھر کو چلانے کے لیے کوئی انرجی سورس کیسے جنریٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by چاند بابو »

اگر آپ کا گھر گاؤں میں ہے اور کھلی جگہ پر واقع ہے اور آپ کے پاس کم ازکم ایک عدد بھینس یا گائے بھی ہے تو پھر سب سے اچھا اور سستا ذریعہ بایوانرجی یعنی بایوگیس پیدا کرکے انرجی پیدا کرنا ہے۔ میرے ایک رشتہ دار ہیں جنہوں نے اس سسٹم کے تحت گیس حاصل کی ہے اب ان کی بجلی کا بل 70 فیصد تک کم ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ کیسا طریقہ ہے. زرا وضاحت فرمائیں گے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by چاند بابو »

لیجئے بلال بھیا میں تو اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن ایک سائیٹ سے اس کا مکمل ڈیاگرام ملا ہے اسے دیکھ لیجئے۔

[center]Image[/center]

مزید تفصیل کے لئے پاکستان سائنس کلب کی سائیٹ کا لنک حاضر ہے [link]http://www.paksc.org/bio-energy/bio-gas-plant.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by بلال احمد »

بہت شکریہ چاند بھائی.

ویسے کیا یہ ویسے ہی ہے جیسے گیس ویلڈنگ والی شاپ پر موجود ہوتا ہے؟ مجھے تو تقریباََ ویسا ہی لگ رہا ہے. باقی میں اس کے متعلق انفارمیشن اکھٹی کرتا ہوں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by چاند بابو »

جی بالکل یہ ایسا ہی ہے لیکن اس میں اور گیس والے میں فرق صرف سائز کا ہے اس میں ایک چھوٹا سا ڈرم ہوتا ہے جس میں ایک اور ڈرم رکھا جاتا ہے ۔ جب کہ بایو گیس پلانٹ میں ایک کنویں کے سائز کا گڑھا بنایا جاتا ہے جس کی دیواریں پکے سیمٹ کی ہوتی ہیں اور ایک بہت بڑا ڈرم اس کے اوپر رکھا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by بلال احمد »

لیکن چاند بھائی اس میں کہیں بھی گائے وغیرہ نظر نہیں آتیں؟ آپنے ان کا بھی ذکر کیا تھا نا :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by محمد شعیب »

zub;ar
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنا بجلی گھر

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:لیکن چاند بھائی اس میں کہیں بھی گائے وغیرہ نظر نہیں آتیں؟ آپنے ان کا بھی ذکر کیا تھا نا :o
جب یہ پلانٹ آپ لگائیں گے تو آپکو نظر بھی آ جائے گی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”