جوتا ۔۔ڈاکٹر

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

جوتا ۔۔ڈاکٹر

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

بشکریہ امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جوتا ۔۔ڈاکٹر

Post by رضی الدین قاضی »

جوتے سے عاشق مزاج کا علاج سنا تھا۔ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوتا ۔۔ڈاکٹر

Post by چاند بابو »

واقعی ہمارے ہاں تو جوتا عاشقوں کا ہی علاج کرتا ہے۔

خیر یورپ کی رت ہمیشہ نرالی ہی ہوتی ہے۔

یہاں بھی پچھلے کچھ عرصہ سے ٹیلی سیلز والے ایک جوتا بیچ رہے ہیں جو ان کے مطابق آپ کے قد کو بڑھاتا ہے۔

خیر قدبڑھے یا نہ بڑھے جیب کا بوجھ کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جوتا ۔۔ڈاکٹر

Post by اعجازالحسینی »

لیکن جوتے جوتے میں فرق ہوتا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”