’’ امریکہ ‘‘ میں دن بدن بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔۔۔۔۔!

روزمرہ سائنس کی دنیا میں کیا جدت آ رہی ہے
Post Reply
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

’’ امریکہ ‘‘ میں دن بدن بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔۔۔۔۔!

Post by kutkutariyaan »

[center]Image[/center]
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

Post by kutkutariyaan »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کتکتاریاں بہت بہت شکریہ مفید معلومات کا۔ واقعی جو شخص یا ملک وطنِ عزیز کا برا چاہے گی اس کے ساتھ ایسا ہی ہو گا۔
لیکن بھائی آپ نے پھر اس پوسٹ کو تصویری شکل میں لگایا ہے آپ سےگزارش تو کی تھی کہ اسے یونی کوڈ میں لگا دیا کریں۔ چلیں آپ ایسا کیجئے کہ جو انپیج کی فائل آپ بناتے ہیں مجھے وہ بھیج دیا کریں میں اسے خود ہی یونی کوڈ میں تبدیل کر کے آپ کے نام کے ساتھ لگا دیا کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ !
یہ امریکہ پر اللہ کی مار نہیں تو اور کیا ہے۔ بڑے بزرگ کہا کرتے تھے ۔‘اتنا ظلم نہ کرو، اولاد کے آگے آئے گا‘ یہاں حکمراں کا ظلم رعایا کے سامنے آیا ہے۔
Post Reply

Return to “روزمرہ سائنس”