حاضری رجسٹر نمبر11

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
User avatar
darwesh
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Thu Jul 10, 2014 4:20 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by darwesh »

ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭ
ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺣﺎﺿﺮ
میں کبھی کبھار اس فورم پرحاضری دیتارھتاھوں پرمجھے حاضری لگواناضروری ھے
‏‎:) ;) ‎‏ ‏‎:P
درویش
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by اضواء »

darwesh wrote:ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭ
ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺣﺎﺿﺮ
میں کبھی کبھار اس فورم پرحاضری دیتارھتاھوں پرمجھے حاضری لگواناضروری ھے
‏‎:) ;) ‎‏ ‏‎:P
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;
جی ہاں آپ کی آمد اور آپ کی حاضری
پر ہمیں خوشی رہیگی

آپ کی
حاضری لگ گئی ہے
اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

a.a


حاضر ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجیئے بہنا، پیار سے، خوشی خوشی اور دعاؤں کے ساتھ.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

بہنا جب بھی آپ تشریف لائیں میری اور چاند بھائی کی حاضری ضرور لگایئے.

[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اضواء بہنا کی آج عید تھی اس لئے وہ مصروف ہوں گی.
اضواء بہنا کو عید کی بہت بہت مبارک باد ہو.
سب کی حاضری میں لگا دیتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

اضواء بہنا کی آج عید تھی اس لئے وہ مصروف ہوں گی.
اضواء بہنا کو عید کی بہت بہت مبارک باد ہو.
سب کی حاضری میں لگا دیتا ہوں.

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

جی چاند بھائی اضواء بہنا کافی مصروف ہیں کیونکہ ان کی بہنیں ان کے گھر عید منانے آئی ہوئی ہیں.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

رضی بھیا بہت بہت شکریہ معلومات کی فراہمی کا.
اچھا پھر ایسا کیجئے جب تک بہنا واپس نہیں آ جاتی ہیں آپ ان کی جگہ ڈیوٹی سنبھال لیں.
اور ہاں کل سے اگلے تین چار دن تک میری بھی چھٹی ہو گی کیونکہ کل عید ہے اور پرسوں میں اپنے گاؤں جاؤں گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

رضی بھیا بہت بہت شکریہ معلومات کی فراہمی کا.
اچھا پھر ایسا کیجئے جب تک بہنا واپس نہیں آ جاتی ہیں آپ ان کی جگہ ڈیوٹی سنبھال لیں.
اور ہاں کل سے اگلے تین چار دن تک میری بھی چھٹی ہو گی کیونکہ کل عید ہے اور پرسوں میں اپنے گاؤں جاؤں گا انشااللہ.
وعلیکم السلام

شکریہ چاند بھائی
بہنا کے واپس آنے تک میں یہ ذمہ داری سنبھانے کی کوشیش کروں گا. انشاء اللہ
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

کیا بات ہے اب تک سب عید منا رہے ہیں؟

چلو آپ سب کی خوشی میں میری خوشی

اللہ رب العزت آپ سب کو خوش رکھے. آمین
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by افتخار »

a.a

میری بھی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

w.a

خوش آمدید افتخار بھائی

آپ کی حاضری لگا دی گئی ، شکریہ کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بھیا جی میری حاضری بھی لگا دیجئے میں بھی چھٹیاں گزار کے حاضر ہو چکا ہوں.
اور اضواء بہنا کی کیا پوزیشن ہے کیا وہ ابھی تک مصروف ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

بھیا جی میری حاضری بھی لگا دیجئے میں بھی چھٹیاں گزار کے حاضر ہو چکا ہوں.
اور اضواء بہنا کی کیا پوزیشن ہے کیا وہ ابھی تک مصروف ہیں؟


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

خوش آمدید بھیا

آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح پیار سے لگائی جاتی ہے.

اضواء بہنا ابھی بھی مصروف ہیں لیکن ایک دو روز میں اردو نامہ پر حاضر ہو جائیں گی. ان شاء اللہ
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

امید ہے آج بہنا حاضر ہو جائے گی. ان شاء اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:a.a

امید ہے آج بہنا حاضر ہو جائے گی. ان شاء اللہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

جی ہاں s;mi;i;e رضی بھیا آپ کا اندازہ بلکل صحیح ہے v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم ورحمة الله تعالى و بركاتة. ;fl;ow;er;

عيـــد مبارك على الجميــــعـ

Image



Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:[center]السلام عليكم ورحمة الله تعالى و بركاتة. ;fl;ow;er;

عيـــد مبارك على الجميــــعـ

Image



Image
[/center]

شکریہ بہنا

آج پھر عید کی یادیں تازہ ہو گئی
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Post by اضواء »

آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”