محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

میرا نام وقاص ہے۔ میں کامرس کا سٹوڈنٹ ہو ۔یہ فورم مجھے اچھا لگا۔۔

مجھے یقین ہے کہ یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاء اللہ ایک ممبر ہونے کے ناطے میں اپنا فرض بہتر طریقے سے ادا کرہ گا سب اپنا خیا ل رکھے آپ سب کا دوست
رئیل فرنیڈ
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں اوتار کہا ں سے سٹ کر سکتا ہوں یعنی لگا سکتا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by چاند بابو »

سب سے پہلے تو محمد وقاص صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

اس کے بعد یہ لیجئے اس لنک سے آپ اردونامہ پر اپنی اوتار تصویر لگانے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں.
لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ اردونامہ پر مختلف افعال سرانجام دینے کے متعلق معلومات آپ کو ذیل کے لنک سے دستیاب ہو سکتی ہیں
لنک یہاں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

چاند بابو اللہ تعال آپ کو دنیا وآخرت کی خوشیا ں نصیب کرے خوش رہیے ..

اگر آپ کے لئے مشکل نہ ہو تو میرے ساتھ اپنا مختصر تعارف کرائے تاکہ دوستی کی اس سفر میں ہم ایک دوسرے کو تو پہچان تو ہو جائے :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by چاند بابو »

جی محترم وقاص صاحب،
بندہ ناچیز کا اصلی نام تو ماجد ہے مگر اردونامہ اور اردودنیا میں اکثر چاند بابو کے نام سے پہچان ہے حالانکہ کوئی بھی چاند والی کوئی بات مجھ میں باوجود کوشش کے ڈھونڈ نہیں سکا.
اردوکی انٹرنیٹ پر ترویج و ترقی میرا شوق اور جنون ہے اور اسی شوق نے اردونامہ کی بنیاد رکھنے پر مجبور کیا یعنی جس اردونامہ پر اب ہماری جان پہچان ہو رہی ہے اس کا منتظم اعلیٰ ہونے کا اعزاز بھی بندے کو حاصل ہے.
اردو کے لئے کام کرنے کا جذبہ تو بہت ہے مگر کسی بھی طرف سے آپ مجھے اردودان یا اردو شناسا نہیں کہہ سکتے ہیں.
تعلق پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہربورے والا سے ہے.

باقی تعارف بعد کے لئے رکھ چھوڑیں انشااللہ ساتھ ساتھ کام کرنے کا مزہ آئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

انشاءاللہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد وقاص صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں. ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

آپ کا بہت بہت بہت شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

شکریہ شعیب بھائی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی محمد وقاص کو اُردونامہ فورم کی رُکنیت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ہوں. اور میں آپکو یہاں پر خوش آمدید کہتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by افتخار »

خوش آمدید بھیاجی
User avatar
محمد وقاص خان
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Thu Dec 26, 2013 2:51 pm
جنس:: مرد

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by محمد وقاص خان »

سب کا بہت بہت شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by اضواء »

Image

محترم محمد وقاص خان " صاحب ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by چاند بابو »

وقاص بھیا آپ نے ابھی تک کچھ شئیر نہیں کیا ہے اردونامہ پر.
ہمیں آپ کی تحریروں کا انتظار ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by اضواء »

آہی جائینگے ان شاء اللہ ...

تب تک آپ زرا انتظار کا مزہ لیجئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by چاند بابو »

جی جی وہ تو لے ہی رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محمد وقاص خان کا سلام قبول کیجئے دوستوں!

Post by اعجازالحسینی »

محمد وقاص صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “استقبالیہ”