میرا تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
عطاءالرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Aug 04, 2013 3:27 pm
جنس:: مرد

میرا تعارف

Post by عطاءالرحمن »

میرا نام عطاءالرحمن ھے .
میرا شھر پنڈیگھیب ھے
میرا ضلع اٹک ھے
میں درجہ رابعہ کا طالب علم ھوں.
الحمدللہ حافظ قرآن ھوں.
میں ان سب کا مشکور ھوں جنھوں نے یہ فورم بنایا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by شازل »

خوش آمدید عطاالرحمٰن صاحب
امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by چاند بابو »

محترم عطا الرحمٰن صاحب اردونامہ پر میں‌ آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے قیمتی علم کی بدولت اردونامہ کی محفل میں‌ نا صرف اپنی بہترین جگہ بنائیں گے بلکہ اردونامہ کے اراکین کے لئے ایک بہترین اضافہ ثابت بھی ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by محمد شعیب »

مرحبا مرحبا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میرا تعارف

Post by منور چودری »

محترم عطا الرحمن صاحب ہم آپ کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر دل کی بہت ساری :) گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آپ کا اور ہمارا اردو نامہ پر ساتھ بہت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کو ملے گا
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید r:o:s:e r:o:s:e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: میرا تعارف

Post by تنویر اختر »

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا تعارف

Post by اضواء »

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرا تعارف

Post by رضی الدین قاضی »

محترم عطا الرحمٰن صاحب اردونامہ پر میں‌ آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by اعجازالحسینی »

خوش آمدید عطاالرحمٰن صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “استقبالیہ”