ارم نیو آن فورم

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

{أضواء} wrote:ہم آپ کو اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
جزاکِ اللہ سیس تھینکس
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

محمد نبیل خان wrote:محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
شکریہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترمہ ارم صاحبہ کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم اہلیانِ اردونامہ کو آپ کی قابلیت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
آپ نے کہا کہ آپ کی اردو کمزور ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ آپ کی اردو کمزور ہے آپ ماشااللہ بہت خوب لکھ رہی ہیں اور کہیں بھی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے بس کسی کسی فقرے میں انگریزی کا تڑکا لگا جاتی ہیں مگر وہ بھی اردو زبان میں.
اپ نے کہا کہ انگریزی میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہے یہ تو ماشااللہ بہت بہترین بات ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹس کے لئے انگریزی آرٹیکلز خود لکھتی ہیں تو پھر تو آپ کی انگریزی کا کیا کہنا.
بہرحال امید کرتا ہوں کہ اگر آٔپ ہمارے ساتھ اردونامہ پر کچھ عرصہ رہیں گی تو آپ کی اردو بھی ویسی ہی ہو جائے گی جیسی آپ کی انگریزی ہے.

اس کے ساتھ ساتھ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے پروفیشنل علم کی بنیاد پر اردونامہ کی بہتری کے لئے مناسب تجاویز سے بھی آگاہ فرمائیں گی. مگر مفت :P :P :lol: :lol:

ایک اچھا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ.

اردونامہ پر کوئی مشکل محسوس ہو تو یہاں کی انتظامیہ سے رجوع کر سکتی ہیں اور اگر وہ بھی آپ کا کام کرنے سے انکاری ہوں تو آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ دوستوں نے اردونامہ کی کشتی کے پتوار ہمارے ہاتھوں میں ہی دے رکھے ہیں.
اتنا پیارا ویلکم کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کرتی ہوں رہی بات انگریزی تڑکے کی تو وہ میرا سٹائیل ہے میں ہمیشہ منفرد چیزیں کرنے پر یقین رکھتی ہوں یہی بات ہے جو مجھے دوسرں سے کچھ الگ کرتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کے سیکھنے سے زیادہ میں سکھانے پر یقین کرتی ہوں میری اولین کوشیش بھی یہی‌ ہوتی ہے کے میں اپنے مسائل کا حل خود تلاش کروں اگر نہیں کر پاتی تو پھر میں کسی کی توجہ یہ ہلیپ لیتی ہوں سیکھنے میں یہ پوچھنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اولین کوشیش تو ہم خود سے کرتے ہیں جیسا کے میں نے اپکو بتایا کے اردو کمزور ہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں تھا مجھے تو ایس ایم ایس پر بھی رومن اردو ٹائیپ کرنا نہیں اتی تھی میں انگلش میں زیادہ کمفورٹیبل رہتی ہوں :P رہی اردو مجھے ٹائیپ کرنی نہیں اتی تھی یہ سچ ہے مگر میں نے پھچلے اتوار سوچا کے کیوں نہ ٹرائے کی جاے بس پھر کیا تھا ہم نے لیپ ٹاپ پکڑا اور ان پیج انسٹال کر ڈالا :tmi: اور محض چند گھنٹوں میں ہم نے ٹراے کی تو لکھنی آ گئی ورنہ جب سٹارٹ کیا تھا ان پیج تو بس ارم لکھنا آ رہا تھا ہی ہی ہی :P اسان سا جو تھا ابھی بھی سپیڈ غالبآ رفتار کم ہے اور میں جب یہاں اکاؤنٹ بنا رہی تھی تو مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا کے لکھا کیا ہے کس سے ہیلپ لوں جیسے تیسے بنا تو لیا اگے اتنے مشکل الفاظ جو سر کے اوپر سے گذر رہی تھی کے کہاں سے سگنیچرز لگاؤں کہاں سے ڈسپلے پِک لگاؤں بس چھان بین کر ڈالی اور آل اوکے ہو گیا باقی بس میں آفس میں صبح 9 سے شام 6 تک ہوتی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا سرفنگ کا میں نے اور بھی فورم جوائن کیے ہوے ہیں اسلامک اور ٹیکنالوجی کے جہاں پر اپنے اچھے کام کی وجہ سے اچھے رینک پر مقیم ہوں بس ساری مسلہ وقت کی قلت کا ہے تو کوشیش کروں گی کے اپ سب سے کچھ سیکھوں اور اپنا نالج بھی گاہے بگاہے شئیر کرتی رہوں اپکے اس قدر خوبصورت ویلکم نے تفصیلی جواب پر مجبور کیا اپ سب کا شکریہ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا سب کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے سمیت اپکے شکریہ :whew:
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

محمد شعیب wrote:جی آیاں نوں
اس فورم پر شاید لاہور والے بہت کم ہیں. کراچی والوں کی اکثریت ہے.
یہ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہیں. اب زاہد صاحب کے سوالات کے جوابات آپ ہی دینا :lol:
جزاک اللہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ارم نیو آن فورم

Post by علی خان »

ارم صاحبہ آپ کو اردونامہ فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں. اُمید ہے. کہ اپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

اشفاق علی wrote:ارم صاحبہ آپ کو اردونامہ فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں. اُمید ہے. کہ اپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
شکریہ انشاء اللہ ضرور
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارم صاحبہ میری بات کا تفصیلی جواب دینے کا شکریہ۔

بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام خود کرنے پر یقین رکھتی ہو اور کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہتی۔
ترقی کرنے والوں کی سب نشانیوں میں سے بنیادی نشانی یہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارم صاحبہ میری بات کا تفصیلی جواب دینے کا شکریہ۔

بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام خود کرنے پر یقین رکھتی ہو اور کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہتی۔
ترقی کرنے والوں کی سب نشانیوں میں سے بنیادی نشانی یہی ہے۔
درست فرمایا
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارم نیو آن فورم

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترمہ ارم صاحبہ
[center]Image[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

رضی الدین قاضی wrote:خوش آمدید محترمہ ارم صاحبہ
جزاک اللہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by بلال احمد »

ارم wrote: اتنا پیارا ویلکم کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کرتی ہوں رہی بات انگریزی تڑکے کی تو وہ میرا سٹائیل ہے میں ہمیشہ منفرد چیزیں کرنے پر یقین رکھتی ہوں یہی بات ہے جو مجھے دوسرں سے کچھ الگ کرتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کے سیکھنے سے زیادہ میں سکھانے پر یقین کرتی ہوں میری اولین کوشیش بھی یہی‌ ہوتی ہے کے میں اپنے مسائل کا حل خود تلاش کروں اگر نہیں کر پاتی تو پھر میں کسی کی توجہ یہ ہلیپ لیتی ہوں سیکھنے میں یہ پوچھنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اولین کوشیش تو ہم خود سے کرتے ہیں جیسا کے میں نے اپکو بتایا کے اردو کمزور ہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں تھا مجھے تو ایس ایم ایس پر بھی رومن اردو ٹائیپ کرنا نہیں اتی تھی میں انگلش میں زیادہ کمفورٹیبل رہتی ہوں :P رہی اردو مجھے ٹائیپ کرنی نہیں اتی تھی یہ سچ ہے مگر میں نے پھچلے اتوار سوچا کے کیوں نہ ٹرائے کی جاے بس پھر کیا تھا ہم نے لیپ ٹاپ پکڑا اور ان پیج انسٹال کر ڈالا :tmi: اور محض چند گھنٹوں میں ہم نے ٹراے کی تو لکھنی آ گئی ورنہ جب سٹارٹ کیا تھا ان پیج تو بس ارم لکھنا آ رہا تھا ہی ہی ہی :P اسان سا جو تھا ابھی بھی سپیڈ غالبآ رفتار کم ہے اور میں جب یہاں اکاؤنٹ بنا رہی تھی تو مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا کے لکھا کیا ہے کس سے ہیلپ لوں جیسے تیسے بنا تو لیا اگے اتنے مشکل الفاظ جو سر کے اوپر سے گذر رہی تھی کے کہاں سے سگنیچرز لگاؤں کہاں سے ڈسپلے پِک لگاؤں بس چھان بین کر ڈالی اور آل اوکے ہو گیا باقی بس میں آفس میں صبح 9 سے شام 6 تک ہوتی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا سرفنگ کا میں نے اور بھی فورم جوائن کیے ہوے ہیں اسلامک اور ٹیکنالوجی کے جہاں پر اپنے اچھے کام کی وجہ سے اچھے رینک پر مقیم ہوں بس ساری مسلہ وقت کی قلت کا ہے تو کوشیش کروں گی کے اپ سب سے کچھ سیکھوں اور اپنا نالج بھی گاہے بگاہے شئیر کرتی رہوں اپکے اس قدر خوبصورت ویلکم نے تفصیلی جواب پر مجبور کیا اپ سب کا شکریہ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا سب کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے سمیت اپکے شکریہ :whew:
ماشاءاللہ، مشاءاللہ، ماشاءاللہ، بہت تفصیلی جواب دیا ہے، اور آپ کے جواب پر پھر مجھے آپ کی پہلی گفتگو یاد آگئی.
میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں نہیں کرتی
[center]l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

بلال احمد wrote:

:lol:
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by میاں محمد اشفاق »

یہاں کیا ہو ریا اے :^) :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by طارق راحیل »

خوش آمدید
محمّد طارق راحیل
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:یہاں کیا ہو ریا اے :^) :geek:
میاں صاحب آپکا چشمہ کیتھے ڈِگ گیا ہے؟ اُسے لبھیں اور پھر پڑھ لیں l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by میاں محمد اشفاق »

میں آجکل لینز استعمال کر رہا ہوں چشمہ نہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by چاند بابو »

تو بھائی لینس صاف کرواؤ نا آپ کو تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اگر کل کلاں یہاں کچھ پڑھنا پڑا تو کیا کرو گے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:تو بھائی لینس صاف کرواؤ نا آپ کو تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اگر کل کلاں یہاں کچھ پڑھنا پڑا تو کیا کرو گے۔ :P
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بہت عمدہ v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by چاند بابو »

مجھے پتہ تھا کہ جب میں آپ کے حق میں بات کروں گا تو آپ کی ایسے ہی دندیاں نکلیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: ارم نیو آن فورم

Post by ارم »

طارق راحیل wrote:خوش آمدید
شکریہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”