ارم نیو آن فورم

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:مجھے پتہ تھا کہ جب میں آپ کے حق میں بات کروں گا تو آپ کی ایسے ہی دندیاں نکلیں گی.
آپ نے میرے حق میں بات کی یا نہیں اس کا تو معلوم نہیں لیکن آپ نے اشفاق بھائی کے ناحق میں ضرور بات کی ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by چاند بابو »

بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارم نیو آن فورم

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.
چاند بھائی میں "کسی کے" خلاف بات پر خوش نہیں ہورہا

بلکہ میاں اشفاق کی "ہوتے" دیکھ کر خوش ہورہا تھا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ارم نیو آن فورم

Post by محمد اسفند »

سب سے پہلے تو خوش آمیددید اس کے بعد عرض ہے ہی ہی ہی کی بجائے مسکراہٹیں استعمال کر لیا کریں

مشورہ مفت ہے :^)
...
.
.
.
.
.
.
امید کرتا ہوں اچھا وقت گزرے گا.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ارم نیو آن فورم

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:بہت بری بات کسی کے خلاف بات ہوتے دیکھ کر خوش نہیں ہوا کرتے.
چپ چپ چپ سچی بات نہی کرتے
Post Reply

Return to “استقبالیہ”