چاند بابو کا تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.

جی ہاں اسی لئیے تو آپ کے چہرے پر ہمیشہ چاندنی سی رہتی ہے میرا مقصد رونق سی ہے :$
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by چاند بابو »

جی جی الحمداللہ بالکل درست کہا آپ نے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by اضواء »

بھیا اور بھابی کو بدھائی ہو ;fl;ow;er; s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:بھیا اور بھابی کو بدھائی ہو ;fl;ow;er; s;mi;i;e
کس بات کی ؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by اضواء »

اتنی اچھی اور پیاری جوڑی جو ہے اپنے بھیا اور بھابی کی s;mi;i;e اسی لئیے ...

دعاء ہے کے انکی اللہ سبحانہ ہر نیک تمنا پوری کرے ...آمین ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.
چاند بھائی "چاندنی بھابھی" کے علاوہ بھی بہت تبدیل ہوگئے ہیں، اب پرانی باتوں پر کان نہیں دھرتے موصوف h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:بھیا اور بھابی کو بدھائی ہو ;fl;ow;er; s;mi;i;e
بہت بہت شکریہ پیاری بہنا.
{أضواء} wrote:اتنی اچھی اور پیاری جوڑی جو ہے اپنے بھیا اور بھابی کی s;mi;i;e اسی لئیے ...

دعاء ہے کے انکی اللہ سبحانہ ہر نیک تمنا پوری کرے ...آمین ..
آمین ثم آمین.
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے واقعی اللہ پاک نے مجھے ایک آئیڈیل بیوی سے نوازا ہے.
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا یہ بہت پرانا تعارف ہے بلکہ اردونامہ کے اپنے ہوسٹ پر منتقل ہونے کے بعد ہی پہلی پوسٹس میں سے ایک ہے.
ویسے اس میں اب بہت ساری تبدیلی آ چکی ہے.
یعنی چاندنی والی.
چاند بھائی "چاندنی بھابھی" کے علاوہ بھی بہت تبدیل ہوگئے ہیں، اب پرانی باتوں پر کان نہیں دھرتے موصوف h;a;h;a h;a;h;a
ارے بلال میاں یہ سب تو سب کے ساتھ ہوتا ہی ہے ابھی انجوائے کر لو جتنے دن باقی ہیں پھر آپ بھی کان نہیں دھرا کرو گے.
کیونکہ شادی کا ایک ہی سنہرا اصول ہے اور وہ اصول یہ ہے کہ صرف بیوی کی باتوں پر کان دھرو باقی سب لوگ تو بس ایویں ہی لگے رہتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by اضواء »

اللھم آمین .. ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote: ارے بلال میاں یہ سب تو سب کے ساتھ ہوتا ہی ہے ابھی انجوائے کر لو جتنے دن باقی ہیں پھر آپ بھی کان نہیں دھرا کرو گے.
کیونکہ شادی کا ایک ہی سنہرا اصول ہے اور وہ اصول یہ ہے کہ صرف بیوی کی باتوں پر کان دھرو باقی سب لوگ تو بس ایویں ہی لگے رہتے ہیں.
جی جی چاند بھائی، اگر آپ بیوی کی باتوں‌پر کان نہیں دھرو گے تو وہ آپ کے کان پر دھر دے گی h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by علی عامر »

بلال بھائی ... اب آپ بھی اپنے کان پر دھروا ہی لیجئے ... بہت عرصے سے آپ بچے بن کر بچے پھرتے ہو ... be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں‌بالکل بلال میاں‌ اب کروا ہی لو شادی اس کے بعد تو پھر کوئی لڑکی بھی نہیں ملے گی بابے کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:بلال بھائی ... اب آپ بھی اپنے کان پر دھروا ہی لیجئے ... بہت عرصے سے آپ بچے بن کر بچے پھرتے ہو ... be;a
ارے علی عامر بھائی، ابھی میری عمر ہی کیا ہے؟ ابھی تو میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں ;) ;)
چاند بابو wrote:ہاں ہاں‌بالکل بلال میاں‌ اب کروا ہی لو شادی اس کے بعد تو پھر کوئی لڑکی بھی نہیں ملے گی بابے کو.
چاند بھائی یہ کوٹیشن تو میاں اشفاق کے لیے مفید ہے، مجھ کو اویں گھسیٹ رہے ہیں c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote: چاند بھائی یہ کوٹیشن تو میاں اشفاق کے لیے مفید ہے، مجھ کو اویں گھسیٹ رہے ہیں c;om;pu;te;r;beat
اور میاں صاحب کہہ رہے ہیں‌کہ پہلے بڑے بھائی بلال کی شادی ہو گی تو پھر شادی کروائے گا.
اب بتاؤ میں کیا کہوں آپ دونوں بھائیوں کا آپسی معاملہ ہے. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:
بلال احمد wrote: چاند بھائی یہ کوٹیشن تو میاں اشفاق کے لیے مفید ہے، مجھ کو اویں گھسیٹ رہے ہیں c;om;pu;te;r;beat
اور میاں صاحب کہہ رہے ہیں‌کہ پہلے بڑے بھائی بلال کی شادی ہو گی تو پھر شادی کروائے گا.
اب بتاؤ میں کیا کہوں آپ دونوں بھائیوں کا آپسی معاملہ ہے. ;)
یہ میاں اشفاق کی بھی سمجھ نہیں‌آتی، جب کام ہو تو بڑا بن جاتا ہے نہیں تو چھوٹا بن جاتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کا تعارف

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote: یہ میاں اشفاق کی بھی سمجھ نہیں‌آتی، جب کام ہو تو بڑا بن جاتا ہے نہیں تو چھوٹا بن جاتا ہے
بہرحال آپ اسے ہمیشہ چھوٹا بھائی ہی سمجھا کرو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”