تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

تعارف

مراسلہاز: مشعل » اتوار جنوری 22, 2017 11:37 pm

السلام علیکم
نام
نعمت اللہ
تخلص
مشعل
پتہ
تحصیل کچلاک ضلع کوئٹہ بلوچستان
تاثرات
اردو کے متعلق مواد تلاش کرنے کے دوران
اردو نامہ فورم ھاتھ لگ گیا بہت پسند آیا بلا تاخیر جوائن کیا
سینئر ممبران سے رھنمائی کا طلب گار ھوں

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » منگل جنوری 24, 2017 9:54 am

خوش آمدید محترم " مشعل صاحب"
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » منگل جنوری 24, 2017 11:09 pm

السلام علیکم

محترم مشعل صاحب آپ کو اردونامہ فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
ویسے پہلے جس دن آپ کی ای میل مجھے موصول ہوئی تھی میں تو یہی سمجھا تھا کہ آپ کوئی لڑکی ہیں۔
برا مت منایئے گا مشعل سے میرے ذہن میں مشعل اوبامہ کی شبیہ ابھری تھی۔

اردونامہ فورم کو پسند کرنے اور اس محفل میں شمولیت حاصل کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔
کسی بھی معاملے میں آپ کو کہیں بھی ہماری ضرورت محسوس ہو تو آپ ہمیں ہمہ وقت حاضر پائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » منگل جنوری 24, 2017 11:58 pm

چاند بابو
بہت بہت شکریہ
دراصل بات ھے ذھنی رجہان کا
آپ کا ذھنی رجھان شاید صنف نازک کی طرف زیادہ ہے اسلئے مشعل اباما کا تصور آیا
ورنہ خالد مشعل کی شہرت بھی مشعل اباما سے کم نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بہی ایک قاعدہ کلیہ آپ نوٹ فرمالیجئے مستقبل میں کام آسکتاھے
وہ یہ کہ
انگریزوں کا مشعل مؤنث ہوتاھے
اور پٹھانوں کا مشعل مذکر ھوتاھے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: محمد شعیب » بدھ جنوری 25, 2017 11:11 pm

خوش آمدید

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات جنوری 26, 2017 8:16 pm

مشعل نے لکھا ہے:چاند بابو
انگریزوں کا مشعل مؤنث ہوتاھے
اور پٹھانوں کا مشعل مذکر ھوتاھے


ہاہاہاہا
بہرحال وہ ایک مزاق ہی تھا لیکن یہ کلیہ واقعی کام کا ہے۔
اور کیا واقعی میں ایسا ہی ہوتا ہے یا آپ بھی مزاق میں ہی کہہ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » جمعہ جنوری 27, 2017 12:06 am

بالکل چاند بابو صرف ازراہ تفنن کہا
بہرحال فورم جوائن کرکے بے حد خوشی ھوئی

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ جنوری 28, 2017 10:06 pm

چلئے پھر ٹھیک ہے۔
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی کہ ایک پیارے سے ساتھی کا اضافہ ہوا۔
امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کسی بھی مشکل کی صورت میں آپ مجھ سے بلا ججھک رابطہ کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ جنوری 28, 2017 11:38 pm

یہ تو اب دیکھا کہ آپ کچلاک کے ہیں مشعل بھائی
میں ژوب کا رہنے والا ہوں۔ کوئٹہ جاتے ہوئے آپ کے بازار سے گزرنا ہوتا ہے۔
گرمیوں میں بادرنگ (کھیرے) بیچنے والوں کی بہتات ہوتی ہے۔
ویسے کچلاک میں پھل بہت عمدہ اور سستے داموں ملتے ہیں۔ اور کچلاک میں بکرے کا گوشت بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جنوری 30, 2017 10:50 pm

چلئے امید ہے کہ اب اور بھی سستا اور اچھا پھل اور گوشت ملے گا آپ کو شعیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » منگل جنوری 31, 2017 10:38 pm

شعیب بھائی کچلاک کے اتنے فضائل بیان کئے کہ ہمیں بہی پتہ نہیں تھا
کھیرے سستے ہوں یا مہنگے
آپ جب تشریف لائیں گے کھیرے سے خاطر تواضح کرینگے
اور ہاں بکرے کا گوشت مہنگا ہو یا سستا
اس پر ہماری گھر میں پابندی ھے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات فروری 02, 2017 9:46 pm

کیا مطلب آپ کے گھر پابندی ہے بکرے کے گوشت کی؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » جمعرات فروری 02, 2017 11:45 pm

جی ھاں ۔۔۔۔ چاند بابو صاحب

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ فروری 04, 2017 10:38 pm

لیکن وجہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » اتوار فروری 05, 2017 1:28 am

وجہ تو صاف ظاہر ھے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: محمد شعیب » پیر فروری 06, 2017 11:36 am

مشعل نے لکھا ہے:شعیب بھائی کچلاک کے اتنے فضائل بیان کئے کہ ہمیں بہی پتہ نہیں تھا
کھیرے سستے ہوں یا مہنگے
آپ جب تشریف لائیں گے کھیرے سے خاطر تواضح کرینگے
اور ہاں بکرے کا گوشت مہنگا ہو یا سستا
اس پر ہماری گھر میں پابندی ھے


یاللعجب
وہ پٹھان ہی کیا جو گوشت نہ کھائے۔
اور گوشت تو شاکاہاری (سبزی خور) لوگ نہیں کھاتے جو کہ اکثر ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد ہوتے ہیں۔

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » پیر فروری 06, 2017 10:50 pm

مشعل نے لکھا ہے:وجہ تو صاف ظاہر ھے


میں واقعی کچھ سمجھا نہیں کہ کیا وجہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » پیر فروری 13, 2017 8:31 pm

چاند بابو۔۔۔۔۔۔
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: مشعل » پیر فروری 13, 2017 8:32 pm

شعیب بھائی
اب تو سمجھ گئے ہونگے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ فروری 15, 2017 1:24 pm

ارے یار تو پھر یوں بولو کہ اس کا ہمارے گھر میں‌دخل نہیں‌ ہو پاتا۔
بجائے اس کے کہ پابندی ہے۔
اگر ایسا ہی ہے تو پھر اردونامہ کے تقریبا نوے فیصد احباب کے گھروں میں اس کی پابندی ہی ہے۔ :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان