میرا تعارف .....

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
مصطفےٰ ملک
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Mon Sep 14, 2015 5:05 pm
جنس:: مرد

میرا تعارف .....

Post by مصطفےٰ ملک »

السلام علیکم ، میرا نام مصطفے ٰ ملک ہے ، شعبہ صحافت سے تعلق ہے ، اردو میں بلاگ لکھتا ہوں ، پاکستان کے بڑے اردو اخبار "روزنامہ دنیا "کے ڈائجسٹ ایڈیشن میں اکثر میرے آرٹیکل چھپتے ہیں ، اردو کی دو بڑی ویب سائٹس پر مضامین چھپ چکے ہیں ، محترم میاں اشفاق صاحب کی وساطت سے آپ احباب کے فورم میں حاضر خدمت ہوں ،
میرے بلاگ کا لنک حاضر ہے
http://mustafaji.blogspot.com/" onclick="window.open(this.href);return false;ٕ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرا تعارف .....

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ میری درخواست پر اردو نامہ پر تشریف لائے مجھے یقین ہے کہ ہمیں آپکی صحبت میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
اردو نامہ فورم میں خوش آمدید
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا تعارف .....

Post by بلال احمد »

محترم مصطفےٰ ملک صاحب اردونامہ کی محفل کا حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں،
آپ کی موجودگی سے ہم بھی اس قابل ہوجائیں گے کہ علم کے خزانے سے تھوڑے بہت فیض یاب ہوسکیں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: میرا تعارف .....

Post by ایم ابراہیم حسین »

وعلیکم اسلام
محترم مصطفے ملک صاحب آمد مبارک
امید ہے مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
دعا گو ہوں اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رہیں آمین

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Post Reply

Return to “استقبالیہ”