تعارف......علی عمران

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

میرا نام علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا رہنے والا ایک ننھہ سا شرارتی لڑکا ہوں... جسے شرارتیں بالکل بھی نہیں آتیں
Last edited by Ali Imran on Thu Jul 09, 2015 9:45 pm, edited 4 times in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

چاند بابو wrote:خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
شرارتی سے میرا مطبل یہ تھا کہ بہت بور واقع ہوا ہوں....
کوئی بات کرنے کا سلیقہ ہے نہ اٹھنے بیٹھنے کا :tmi:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by میاں محمد اشفاق »

علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: تعارف......علی عمران

Post by عبیداللہ عبید »

علی عمران بھائی موجود ہوں تو تنبیہ الغافلین (مولا بخش) پاس رکھیے ماموں جی !

خوش آمدید علی عمران بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by میاں محمد اشفاق »

لو جی چاند بھائی آپ نے کبھی عمران سیریز نہیں پڑھی کیا. یہ اس علی عمران کی ڈگریاں ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

اچھا اچھا اب سمجھا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: تعارف......علی عمران

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by میاں محمد اشفاق »

عبیداللہ عبید wrote:
چاند بابو wrote:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........
جی بلکل معاف کر دیں جی اگر غصہ لگے تو. ورنہ آہو..............................! v_v_f v_v_f
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
ارے گستاخ یہ کیا لکھ دیا ہے.
نہیں ایسا تو کچھ نہیں‌ہے ہاں‌البتہ کچھ مہذب سے ہو گئے ہیں‌آپ کے ماموں اور شاید یہ تو ایک اچھی تبدیلی ہے.
ہے ناں؟؟؟؟؟؟ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by میاں محمد اشفاق »

مہذب ہو گئے ہیں یا کر دیئے گئے ہیں؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by چاند بابو »

ارے میاں تم کیا جانو اس زندگی کو.
ابھی بچے ہو اس لئے باز رہو ایسی باتوں سے.
ہاں سب پتا چل جائے گا شادی تو ہونے دو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تعارف......علی عمران

Post by محمد شعیب »

خوش آمدید
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تعارف......علی عمران

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
سچی ....!
کہاں پے ہیں اشتانی صاحبہ؟
مجھے بچپن سے استانی صاحبہ دیکھنے کا بہت شوق ہے وعسے میں ہوں تو اب بھی بچہ ہی خیر...
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

اضواء wrote:[center]Image[/center]
شکریہ نوازش ...
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

محمد شعیب wrote:خوش آمدید
شکریہ جناب...
User avatar
Ali Imran
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Tue Jun 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

Post by Ali Imran »

میاں محمد اشفاق wrote:علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید
بہت شکریہ اشفاق ;;u;n;;c;
a:r:w:a اچھا ہوا اآپ نے ہمیں ہماری ڈغریاں یاد دَلا دیں... ابھی لکھتے ہیں تعارف میں
zub;ar
Post Reply

Return to “استقبالیہ”