تعارف......علی عمران

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » منگل جون 09, 2015 8:30 pm

میرا نام علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا رہنے والا ایک ننھہ سا شرارتی لڑکا ہوں... جسے شرارتیں بالکل بھی نہیں آتیں
Last edited by Ali Imran on جمعرات جولائی 09, 2015 9:45 pm, edited 4 times in total.

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » منگل جون 09, 2015 8:46 pm

خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » منگل جون 09, 2015 8:51 pm

چاند بابو نے لکھا ہے:خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.

شرارتی سے میرا مطبل یہ تھا کہ بہت بور واقع ہوا ہوں....
کوئی بات کرنے کا سلیقہ ہے نہ اٹھنے بیٹھنے کا :tmi:

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » منگل جون 09, 2015 9:01 pm

کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » بدھ جون 10, 2015 8:20 am

علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » بدھ جون 10, 2015 9:50 am

علی عمران بھائی موجود ہوں تو تنبیہ الغافلین (مولا بخش) پاس رکھیے ماموں جی !

خوش آمدید علی عمران بھائی

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ جون 10, 2015 2:47 pm

جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » بدھ جون 10, 2015 6:00 pm

لو جی چاند بھائی آپ نے کبھی عمران سیریز نہیں پڑھی کیا. یہ اس علی عمران کی ڈگریاں ہیں
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات جون 11, 2015 5:55 pm

اچھا اچھا اب سمجھا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عبیداللہ عبید
ماہر
مراسلات: 512
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: Pakistan

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: عبیداللہ عبید » ہفتہ جون 13, 2015 8:25 am

چاند بابو نے لکھا ہے:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟


ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » ہفتہ جون 13, 2015 9:19 am

عبیداللہ عبید نے لکھا ہے:
چاند بابو نے لکھا ہے:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔

میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟


ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........


جی بلکل معاف کر دیں جی اگر غصہ لگے تو. ورنہ آہو..............................! v_v_f v_v_f
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ جون 13, 2015 5:52 pm

ہاہاہاہاہاہا
ارے گستاخ یہ کیا لکھ دیا ہے.
نہیں ایسا تو کچھ نہیں‌ہے ہاں‌البتہ کچھ مہذب سے ہو گئے ہیں‌آپ کے ماموں اور شاید یہ تو ایک اچھی تبدیلی ہے.
ہے ناں؟؟؟؟؟؟ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » اتوار جون 14, 2015 10:44 am

مہذب ہو گئے ہیں یا کر دیئے گئے ہیں؟
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار جون 14, 2015 8:16 pm

ارے میاں تم کیا جانو اس زندگی کو.
ابھی بچے ہو اس لئے باز رہو ایسی باتوں سے.
ہاں سب پتا چل جائے گا شادی تو ہونے دو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: محمد شعیب » منگل جون 16, 2015 8:30 pm

خوش آمدید

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: اضواء » پیر جون 22, 2015 5:07 am

[center]عکس[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » جمعرات جولائی 09, 2015 9:22 pm

چاند بابو نے لکھا ہے:کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.

سچی ....!
کہاں پے ہیں اشتانی صاحبہ؟
مجھے بچپن سے استانی صاحبہ دیکھنے کا بہت شوق ہے وعسے میں ہوں تو اب بھی بچہ ہی خیر...

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » جمعرات جولائی 09, 2015 9:23 pm

اضواء نے لکھا ہے:[center]عکس[/center]

شکریہ نوازش ...

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » جمعرات جولائی 09, 2015 9:24 pm

محمد شعیب نے لکھا ہے:خوش آمدید

شکریہ جناب...

رکن کی نمائندہ تصویر
Ali Imran
کارکن
کارکن
مراسلات: 26
تاریخ شمولیت:: منگل جون 09, 2015 8:06 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف......علی عمران

مراسلہاز: Ali Imran » جمعرات جولائی 09, 2015 9:30 pm

میاں محمد اشفاق نے لکھا ہے:علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید

بہت شکریہ اشفاق ;;u;n;;c;
a:r:w:a اچھا ہوا اآپ نے ہمیں ہماری ڈغریاں یاد دَلا دیں... ابھی لکھتے ہیں تعارف میں
zub;ar


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان