خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

[center]Image


محترم "فرخان علی " صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image



Image



ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم“ فرخان علی“ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by افتخار »

خوش آمدید بھیا جی

میں امید کرتاہوں آپ کو اردو نامہ میں اچھے دوستوں کا ساتھ حاصل ہوگا اور اردولکھنے اور پڑھنے میں اچھا لگے گا.
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by nizamuddin »

خوش آمدید!
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

پر ہے کدھر موضوع کے اصل حقدار a;n;g;e;r;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by چاند بابو »

یہ تو آپ کو پتہ ہو گا کیونکہ انہیں خوش آمدید آپ نے کہا.
یہاں کی استانی آپ ہیں.
نئے آنے والوں کو یہاں سے متعارف کروانا اور پرانے لوگوں کو اردونامہ سے باندھ کر رکھنا.
یہ سبھی کام تو آپ کے ہیں اور آپ پوچھ رہی ہیں ہم سے.
عجب ہے.

خیر محترم فرخان صاحب آپ کو دل کی گہرائیوں سے اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں.
امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے.
جلدی یہاں آیئے اور یہاں اپنا تعارف لکھئے تاکہ آپ سے مزید شناسائی ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:یہ تو آپ کو پتہ ہو گا کیونکہ انہیں خوش آمدید آپ نے کہا.
یہاں کی استانی آپ ہیں.
نئے آنے والوں کو یہاں سے متعارف کروانا اور پرانے لوگوں کو اردونامہ سے باندھ کر رکھنا.
یہ سبھی کام تو آپ کے ہیں اور آپ پوچھ رہی ہیں ہم سے.
عجب ہے.

خیر محترم فرخان صاحب آپ کو دل کی گہرائیوں سے اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں.
امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے.
جلدی یہاں آیئے اور یہاں اپنا تعارف لکھئے تاکہ آپ سے مزید شناسائی ہو سکے.

جی چاند بھیا ... آپ بس تھوڑا انتظار کا مزہ لیجئیگا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by فرخان علی »

a.a
افتخار صاحب ... nizamuddin صاحب ... چاند بابو صاحب

دیری کیلئے معذرت خواہ ہوں ....
آپ سب ساتھیوں کی محبتوں کا بہت شکریہ
اب تو آپ سب کے ساتھہ
ان شاء اللہ ہمیشہ ہی رہیئگا
اللہ آپ سب کو خوش رکھے....
تفصیلی تعارف آپ کو بہت جلد مل جائیگا ... :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by چاند بابو »

فرخان علی بھیا آپ کی آمد کا بہت شکریہ.
خود لکھا کریں جلدی لکھنا آ جائے گا اور اگر اسی طرح کسی سے لکھواتے رہے تو پھر کبھی لکھنا نہیں آئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:فرخان علی بھیا آپ کی آمد کا بہت شکریہ.
خود لکھا کریں جلدی لکھنا آ جائے گا اور اگر اسی طرح کسی سے لکھواتے رہے تو پھر کبھی لکھنا نہیں آئے گا.
h;a;h;a h;a;h;a ;p;p;g; ;p;p;g; :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by چاند بابو »

:$ :P :) :P :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

پردے میں رہنے دو پردہ نا اُٹھاؤ h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے مگر وہ ہیں کہاں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

آخر کدھر جائینگے وہ ... s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by فرخان علی »

اضواء wrote:آخر کدھر جائینگے وہ ... s;mi;i;e
میری خاموشی کا فائدہ مت اُٹھاؤ .... میں تھوڑا مصروف تھا اس لئیے آپ لوگوں سے
بات نہیں ہوئی ...

اور لکھتا میں خود ہی se:a:z se:a:z
Last edited by فرخان علی on Tue May 26, 2015 3:07 am, edited 1 time in total.
فرخان علی
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Fri May 08, 2015 12:22 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by فرخان علی »

a.a
میرا نام تو آپ سب کو معلوم ہی ہے
میں پاکستان کے شھر لاہور کا رہنے والاہوں
اور اس وقت دو سال سے
سعودی عرب کے شھر :l: دمام :l: میں مقیم ہوں
اضواء کے کہنے پر اُردونامہ جوائن کیا ..اور پھر ادھر آنے کے بعد آپ سب پیارے دوستوں کا ساتھہ ملا
جس سے مجھے بہت خوشی ہوئی ..
ان شااللہ یہ ساتھہ ہمیشہ رہیگا

آج کیلئے اتنا تعارف کافی ہے ... اور کچھہ پوچھنا ہے تو میں حاضر ہوں ..

اللہ حافظ ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by اضواء »

فرخان علی wrote:a.a
میرا نام تو آپ سب کو معلوم ہی ہے
میں پاکستان کے شھر لاہور کا رہنے والاہوں
اور اس وقت دو سال سے
سعودی عرب کے شھر :l: دمام :l: میں مقیم ہوں
اضواء کے کہنے پر اُردونامہ جوائن کیا ..اور پھر ادھر آنے کے بعد آپ سب پیارے دوستوں کا ساتھہ ملا
جس سے مجھے بہت خوشی ہوئی ..
ان شااللہ یہ ساتھہ ہمیشہ رہیگا

آج کیلئے اتنا تعارف کافی ہے ... اور کچھہ پوچھنا ہے تو میں حاضر ہوں ..

اللہ حافظ ..

جی ہاں ہمیں بہت کچھہ پوچھنا اور جاننا ہے آپ کے بارے میں .... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by میاں محمد اشفاق »

فرخان علی بھیا آپ کی فورم پرآمد کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خوش آمدید "محترم فرخان علی صاحب "

Post by علی عامر »

خوش آمدید ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اللہ آپ کی توفیقات میں‌اضافہ فرمائے، آمین
Post Reply

Return to “استقبالیہ”