میں اور میرا تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
سدیر احمد مهر
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Mar 14, 2015 8:00 am
جنس:: مرد

میں اور میرا تعارف

Post by سدیر احمد مهر »

السلام علیکم
میرا نام سدیر احمد مهر هے اور صوبہ سندہ کے تاریخی شہر مٹهی سے تعلق رکهتا هون جو کہ ضلح تہر پارکر مین واقع هے
کچه سیکهنے اور حاصل کرنے کی امیدین لیئے آپ دوستون کی محفل مین حاضر ہوا ہون امید ہے سب دوست خلوص دل سے تعاون کرین گے
شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مین اور میرا تعارف

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
کئی سال پہلے آپ کے علاقے "مٹھی" آنا ہوا تھا. پھر مزید آگے "ڈپلو" تک گئے تھے. اور پھر تھر پارکر کے صحراؤں میں بارڈر تک بھی جانا ہوا.
گزشتہ سال مٹھی اور گردونواح تو نیوز میں بہت آتے رہے. اب کیا صورت حال ہے وہاں کی ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں اور میرا تعارف

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم سدیر احمد مهر صاحب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں اور میرا تعارف

Post by چاند بابو »

محترم سدھیر احمد مہر صاحب اردونامہ کی محفل میں آپ کو تہہ دل سے خیر مقدم کہتا ہوں.
امید کرتا ہوں کہ آپ اردونامہ سے اپنی امیدوں سے بڑھ کر استفادہ فرمائیں گے اور اہلیانِ اردونامہ بھی آپ کی علمی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”