خوش آمدید :عزیزالرحمن گنڈہ پور

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

خوش آمدید :عزیزالرحمن گنڈہ پور

Post by محمد شعیب »

عزیزالرحمن گنڈہ پور کو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتے ہیں.
عزیزالرحمن سے گزارش ہے کہ اپنا تعارف یہاں پیش کریں..
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: خوش آمدید :عزیزالرحمن گنڈہ پور

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

شکریہ مفتی محمد شعیب بھائی!
منتظمین و معزز ارکان کو السلام علیکم و رحمتہُ اللہ وبرکاتہ
ویسے تو تعارف کے لیے نام ہی کافی ہے لیکین آپ حضرات کی آسانی کے لیے بتا دوں کہ میں آپکے فورم کا پرانا رکن ہوں.
پچھلے یوزرنیم سے log in نہیں ہو پا رہا تھا تو مجبورأ نئے نام سے آنا پڑا.
میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے نینو انجینئرنگ کے تیسرے سمسٹر کا ایوریج سا طالبعلم ہوں.
اگر آپ سب کی دعائیں ساتھ رھیں تومستقبل میں وطن عزیز کے سائنسدانوں میں ہمارا نام بھی 1 کونے میں لکھا ھوا نظر آئیگا.
انشأاللہ
طالب دعا عزیزالرحمٰن خان گنڈہ پور
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: خوش آمدید :عزیزالرحمن گنڈہ پور

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ کو ہر فن کے ماہرین کی ضرورت ہے. کیونکہ اردو نامہ کا مقصد ہر فن اور شعبے سے متعلق معلومات اردو زبان میں انٹرنیٹ پر نشر کرنا ہے. نینو ٹیکنالوجی پاکستان میں بالکل نئی چیز ہے. اور شاید اس کا تعارف اردو زبان میں انٹرنیٹ پر نہیں ہے. ہمیں خوشی ہوگی اگر آپ نینو ٹیکنالوجی اور دیگر موضوعات پر لکھیں. اس سے کئی لوگوں کو فائدہ ہوگا.
آپ کی مزید پوسٹس کا انتظار رہے گا.
Post Reply

Return to “استقبالیہ”