تعارف..انیسه ظفر

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

تعارف..انیسه ظفر

Post by انیسہ ظفر »

السلام و علیکم

میں کافی دن سے بذریعه گوگل اس فورم کی پوئٹری سیکشن سےفائده أٹھا رھی تھی اورمیری خواهش تھی میں بھی آپ سب کے ساتھ فورم میں حصه لوں صد شکر کے آج میری یه خواهش الله تعالی نی پوری کی ..اس کام میں ایڈمن ماجد چو ھدری صاحب اور برو شعیب نے میر ی کافی مدد کی الله جزاۓکثیر عطا کرے آمین ...
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تعارف..انیسه ظفر

Post by بلال احمد »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انیسہ ظفر صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، میں امید کرتا ہوں آپ اردونامہ فورم کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گی. مزید یہ کہ اگر فورم سے متعلقہ کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا جھجھک ماجد بھائی، شعیب بھائی یا کسی بھی فورم منتظم سے معلومات لے سکتی ہیں.

آپ سے گذارش ہے کہ اپنا مختصر تعارف پیش کردیں تاکہ مزید گفتگو میں آسانی رہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تعارف..انیسه ظفر

Post by محمد شعیب »

آپ کو اردو نامہ پر خوش آمدید
کیا اب لاگ ان میں کوئی مسئلہ ہے یا نہیں ؟
اگر کوئی مسئلہ ہے تو یوزر نیم تبدیل کر لیں. میرے خیال سے آپ کے یوزر نیم میں کوئی مسئلہ ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تعارف..انیسه ظفر

Post by اضواء »

انیسہ ظفر wrote:السلام و علیکم

میں کافی دن سے بذریعه گوگل اس فورم کی پوئٹری سیکشن سےفائده أٹھا رھی تھی اورمیری خواهش تھی میں بھی آپ سب کے ساتھ فورم میں حصه لوں صد شکر کے آج میری یه خواهش الله تعالی نی پوری کی ..اس کام میں ایڈمن ماجد چو ھدری صاحب اور برو شعیب نے میر ی کافی مدد کی الله جزاۓکثیر عطا کرے آمین ...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

Image

محترمہ "انیسه ظفر " صاحبہ آپ کو
ہم اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تعارف..انیسه ظفر

Post by علی خان »

محترمہ انیسه ظفر صاحبہ میری طرف سے بھی اپکو اُردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں.

اُمید رکھتا ہوں کہ آپ انشاءاللہ اُردونامہ کے لئے ایک اچھا اضافہ ‌ثابت ہونگی. اور اپکی بہترین تحریں اردونامہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کرینگی. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “استقبالیہ”