میرا تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by یاسر عمران مرزا »

w.a
فورم پر خوش آمدید

تازہ ترین موضوعات جن میں ممبران فعال ہیں کے متعلق جاننے کے لیے فورم کی نیوی گیشن سے اس لنک پر کلک کریں

فعال (ایکٹو) موضوعات دیکھیے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by محمد شعیب »

خوش آمدید
اب تو پسرور والے 2 ہو گئے :clap: :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا تعارف

Post by اضواء »

w.a

بہت خوشی ہوئی ہے۔۔۔ ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by چاند بابو »

محترمہ حریم فاطمہ صاحبہ اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
یقینا آپ کو اردونامہ سے سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا اور اردونامہ کو آپ سے بہت سارا علم کا ذخیرہ ملے گا.
آتی رہا کیجئے گا انشااللہ آپ سب کو اپنا مددگار پائیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by میاں محمد اشفاق »

میں آپکو تہہ دل سے اردو نامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا اردو نامہ پر آنا ہم اور آپ کے لئے مفید ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرا تعارف

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی بہنا اپکو خوش آمدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرا تعارف

Post by رضی الدین قاضی »

حریم فاطمہ wrote:السلام علیکم!
میرا نام حریم فاطمہ ہے...میرا تعلق پسرور سے ہے.اورمیں اس وقت لاہور میں زیرتعلیم ہوں.میں ایم سی آ ئی ٹی کی طالب علم ہوں..مجھے پینٹنگ کرنے کا بہت شوق ہے..مجھے اس فورم پر متعارف کروانے والے میاں اشفاق صاحب ہیں..میں ان کی بہت شکر گزار ہوں..امید
ھے کہ مجھےاس فورم سے بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا.. اب اجازت چا ہوں گی..
اللہ حافظ!
[center]
وعلیکم السلام
خوش آمدید محترمہ
امید ہے آپ سے ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا. انشاء اللہ
[/center]
[center]Image[/center]
حریم فاطمہ
کارکن
کارکن
Posts: 7
Joined: Sun May 20, 2012 5:24 pm
جنس:: عورت
Location: پسرور / سیالکوٹ / پاکستان
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by حریم فاطمہ »

آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنے ا چھے طریقے سے ویلکم کیا..
:)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا تعارف

Post by اضواء »

حریم فاطمہ wrote:آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنے ا چھے طریقے سے ویلکم کیا..
:)

آپ کی آمد کا بھی بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; اب ہمیں آپ کے مشارکات کا انتظار ہے :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا تعارف

Post by پپو »

جی آیاں نوں
زبیر قیصر
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Tue May 13, 2014 11:07 am
جنس:: مرد

Re: زبیر قیصر

Post by زبیر قیصر »

میرا تعلق اٹک کے ایک گاؤں جھنگ باہتر سے ہے .... 2000 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا . پروفیسر ڈاکٹر روف امیر (مرحوم) سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
میری پہلی کتاب ... ابھی کچھ کہہ نہیں سکتے . (2012) میں آئی ، دوسری کتاب عنقریب اشاعت ہو گی . (انشاءاللہ ) . آپ سب کے لئے بہت سی دعائیں
زبیر قیصر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زبیر قیصر

Post by اضواء »

زبیر قیصر wrote:میرا تعلق اٹک کے ایک گاؤں جھنگ باہتر سے ہے .... 2000 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا . پروفیسر ڈاکٹر روف امیر (مرحوم) سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
میری پہلی کتاب ... ابھی کچھ کہہ نہیں سکتے . (2012) میں آئی ، دوسری کتاب عنقریب اشاعت ہو گی . (انشاءاللہ ) . آپ سب کے لئے بہت سی دعائیں
زبیر قیصر
Image
محترم زبیر قیصر صاحب ہم آپ کو
اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by محمد شعیب »

زبیر قیصر صاحب کو خوش آمدید
زبیر صاحب نے حریم فاطمہ کے دھاگے میں اپنا تعارف پیش کیا تھا. میں نے زبیر صاحب کی پوسٹ کو الگ کرنے کی کوشش کی تو حریم فاطمہ کی پوسٹ الگ ہو گئی p:a:t:a:i
اب چاند بابو اسے درست کریں .. :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by چاند بابو »

حریم صاحبہ کی پوسٹ کا لنک دیجئے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرا تعارف

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:حریم صاحبہ کی پوسٹ کا لنک دیجئے پلیز.
اس پوسٹ کا لنک یہ ہے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=10295[/link]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”