ایک شعر

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

ایک شعر

Post by بہادر علی »

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

زندگی

Post by رضی الدین قاضی »

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں ، زندگی دشوار ہو جائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اے چشم فلک اے چشم زمیں ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم
کیا اپنی حقیقت کیا ہستی’ مٹی کا ایک حباب ہیں ہم
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم۔۔ [/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

Post by بہادر علی »

بلندیِ فلک دیکھو اور میرا آشیانہ دیکھو
کہاں سے برق گرتی ہے چار تنکے جلانے کو
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لےکے چلو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جلی جو شاخ چمن ساتھ باغباں بھی جلا
جلا کے میرے نشیمن کو آسماں بھی جلا
شمشاد
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Mar 10, 2008 9:03 pm

Post by شمشاد »

پہلے تو ہر طرف سے پذیرائیاں ملیں
پھر اس کے بعد سب نے فراموش کردیا
ان کو جو سر اٹھانے لگے تھے گلی گلی
ارباب اختیار نے خاموش کردیا
(نیناں)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

[align=justify]نہ بحث کر و ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
مانا کہ تم جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں[/center][/color]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

[align=justify]نہ بحث کر و ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
مانا کہ تم جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں[/center][/color]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اے تیز ہوا میرا دھواں دیکھ کے جانا
بجھ کر بھی نشانِ رہِ منزل تو رہوں گا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

ایک شعر

Post by بہادر علی »

بس اب اتنی ہی وفا کرنا ہے
یاد آئے تو ملنے کی دعا کرنا ہے
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہادر بھائی ہم تو آپ سے ملنے کی روز ہی دعا کرتے ہیں۔ اور دیکھا آپ نے دعاؤں میں کتنا اثر ہے۔
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

کیا دواکیسی بحالی آخری کوشش کے ساتھ
بسترِ بیمار پر دستِ مسیحا جل گیا
(عزم بہزاد)
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مغل صاحب اللہ آپ پر اپنی ہزار ہزار رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کو صحت کی تعمتیں عطا فرمائے ایسی مایوسی کی باتیں نہ کیجئے ہمارا دل دکھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم مغل صاحب آپ کافی مایوس نظر آرہے ہیں۔ جناب مایوسی کفر ہے، یہ آپ بھی جانتے ہیں۔ اللہ پر بھروسہ رکھیئے، وہ جو کرتا ہے اچھا ہی کرتا ہے۔
یا اللہ ! مغل بھائی کی جملہ پریشانیوں کو ، تکلیفوں کو دور کردے۔
آمین !
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک شعر

Post by نورمحمد »

مکتبِ عشق کے انداز نرالے دیکھے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”