Salfeld Child Control 2013کے ذریعے سسٹم میں انٹرنیٹ کو کنٹر

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Salfeld Child Control 2013کے ذریعے سسٹم میں انٹرنیٹ کو کنٹر

Post by علی خان »

a.a دوستوں.

آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک سافٹوئیر شیئر کررہا ہوں. جو کہ سسٹم میں انٹرنیٹ اور دوسرے قسم کے ایپلیکیشن کو کنٹرول کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ چائلڈ کنٹرول مطلب آپ اپنے گھر میں استعمال ہونے والا سسٹم اسکے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں. اسکے ذریعے مختلف قسم کے ویب ایڈریسیسز ، ویب میسینجرز ، اور ویب براوزرز کو کسی خاص ٹائم کے لئےیا پھر پاسورڈ کے ذریعے لاک یا اَن لاک کیا جا سکتا ہے.

Image

Image

Image

Image

ڈاون لوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں.

[link]http://www.4shared.com/rar/fmUVUmPn/Sal ... _2013.html[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Salfeld Child Control 2013کے ذریعے سسٹم میں انٹرنیٹ کو

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا بہت ہی بہترین سافٹ وئیر شئیر کیا ہے.
اکثر لوگ اس قسم کے سافٹ وئیر کی ڈیمانڈ کرتے رہتے ہیں.
مجھے کافی عرصہ سے اس قسم کے سافٹ وئیر کی اردونامہ پر کمی محسوس ہو رہی تھی.
آپ کا شکریہ آپ کی شئیرنگ سے یہ کمی پوری ہو گئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”