ونڈوز سیون (7.0) کے تمام ورژن یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ونڈوز سیون (7.0) کے تمام ورژن یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

Post by علی خان »

دوستوں a.a
اُمید ہے آپ تمام دوست حضرات اور اُردونامہ کے ممبران خیریت سے ہونگے. آج میں اپکے لئے ایک بہترین ٹپ لے کر حاضر ہوا ہوں. یہاں پر موجود تمام لنکس سے اپ براہ راست ونڈوز سیون 7.0 کی تمام ووژن کے آئی ایس سو فائل کو ڈوان لوڈ کر سکتے ہیں. اور ان تمام ورژن کے ٹرائل ورژن کو ایکٹویٹ کرنے کے لئے ونڈوز لوڈر یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.
[link]http://www.mediafire.com/download/8zj27 ... _2.0.9.zip[/link]

بس کسی بھی لنک پر کلک کرنے سے اُس ونڈوز کی ڈاون لوڈ شروع ہو جائے گی. یاد رہے یہ تمام کے تمام ونڈوز ورژن صرف اور صرف انگلش زبان میں ہیں. اور یہ پہلے والا حصہ صرف 32 بٹ آپرئٹنگ سسٹم استعمال کرنے والوں کے لئے ہے.
Download Windows 7 Professional with Service Pack 1 SP1
فائل سائز : 2.38 جی بی

Download Windows 7 Home Premium with Service Pack 1 SP1)
فائل سائز : 2.38 جی بی

Download Windows 7 Ultimate with Service Pack 1 SP1
فائل سائز : 2.38 جی بی

یہ دوسرا حصہ ونڈوز 7.0 کے 64بٹ استعمال کرنے والوں کے لئے ہے. بس کسی بھی لنک پر کلک کرنے سے ڈوان لوڈنگ شروع ہو جائے گی.

Download Windows 7 Professional with Service Pack 1 SP1
فائل سائز3.09 جی بی

Download Windows 7 Home Premium with Service Pack 1
فائل سائز3.09 جی بی

Download Windows 7 Ultimate with Service Pack 1
فائل سائز3.09 جی بی
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ونڈوز سیون (7.0) کے تمام ورژن یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

Post by اضواء »

بہترین اور مفید معلومات کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”