Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر!

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر!

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم!
لو جی میں فیر حاضر ہوں ایک نہایت ہی مفید سافٹ وئیر کے ساتھ اس سافٹ ویر کا نام ہے Dexpot اس سے آپ اپنے کمپئوٹر کی سکرین کو کئی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں(توڑ کے نہیں) میرا اس سے مراد ہے کہ اگر آپ چاہیں تو ایک ساتھ چار سکرینوں میں کام کر سکتے ہیں .
نہیں سمجھ آئی :( چلو کوئی بات نہیں سکرین شاٹ دیکھ لیں ;)
Image
Image
Image
ڈاونلوڈ لنک
اب آپ کو پتہ لگ گیا ہو گا کہ اس کا کتنا فائدہ ہے تو براہ کرم اپنے آراہ سے آگاہ ضرور کیجئے گا.
شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
لطافت نعیم
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Sun Mar 17, 2013 5:00 am
جنس:: عورت

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by لطافت نعیم »

میاں محمد اشفاق wrote:السلام علیکم!
لو جی میں فیر حاضر ہوں ایک نہایت ہی مفید سافٹ وئیر کے ساتھ اس سافٹ ویر کا نام ہے Dexpot اس سے آپ اپنے کمپئوٹر کی سکرین کو کئی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں(توڑ کے نہیں) میرا اس سے مراد ہے کہ اگر آپ چاہیں تو ایک ساتھ چار سکرینوں میں کام کر سکتے ہیں .
نہیں سمجھ آئی :( چلو کوئی بات نہیں سکرین شاٹ دیکھ لیں ;)
Image
Image
Image
ڈاونلوڈ لنک
اب آپ کو پتہ لگ گیا ہو گا کہ اس کا کتنا فائدہ ہے تو براہ کرم اپنے آراہ سے آگاہ ضرور کیجئے گا.
شکریہ
مجھے لگا اسکرین پر پتھر مارنے کا کہنے والے ہیں :پ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by محمد شعیب »

ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کر رہا.
یہ ایرر آرہا ہے.
The key you provided for file access was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on MediaFire. This occurs when the file is removed by the originating user or MediaFire.

Still have questions, or think we've made a mistake? Please contact support for further assistance.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کر رہا.
یہ ایرر آرہا ہے.
The key you provided for file access was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on MediaFire. This occurs when the file is removed by the originating user or MediaFire.

Still have questions, or think we've made a mistake? Please contact support for further assistance.
دوبارہ سے چیک کیجئے...!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by چاند بابو »

شکریہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Dexpot ہوم سکرین کو تقسیم کرنے کے لئے ایک مفید سافٹ وئیر

Post by محمد شعیب »

بھائی یہ ایک وقت میں ایک ہی ڈیسک ٹاپ کے آئٹمز شو کر رہا ہے. جب ڈیسک ٹاپ 2 پر کلک کرتے ہیں تو پہلے ڈیسک ٹاپ کے آئٹمز غائب ہو جاتے ہیں.
ایک ساتھ سب کو کیسے چلانا ہے ؟
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”