Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by علی خان »

دوستوں . a.a

آج میں آپ لوگوں کے ساتھ Android فونز میں استعمال ہونے والی انگلش ٹو اُردو ڈکشنری شیئر کرنے جا رہاہوں. ویسے تو آپ لوگوں نے بہت سی ڈکشنریاں دیکھی ہونگی. مگر اُن میں کچھ آن لائن ہوتی ہیں. اور کچھ آف لائن بھی موجود ہیں. مگر ان آف لائن ڈکشنریوں میں‌زیادہ تر کو ہم قیمت دے کر خریدتے ہیں. اور اگر کچھ آف لائن فری ڈکشنریاں ہیں بھی. تو اُن میں زیادہ الفاظ نہیں ہیں. یا انکے استعمال کرنے کا طریقہ مشکل ہے. مطلب یوزر فرینڈلی نہیں ہوتی ہیں. اور یا پھر اُن ڈکشنریوں میں کونوں کدھروں میں ایڈز لگائے جاتے ہیں.تاکہ ڈکشنری کی قیمت ان ایڈورٹائزمنٹ سی پوری کی جائے.

مگر جو ڈکشنری میں یہاں پر شئیر کرنے جا رہا ہوں، اُسمیں یہ اُوپر والے تمام مسلوں کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے.
اب آتے ہیں اس ایپ کی انسٹالیشن کی طرف:

سب سے پہلے آپ نے گوگل پلے کے پیج میں سے Quickdic نامی ایک ایپ اپنے Android میں انسٹال کرنی ہوگی، انسٹالیشن کے بعد یہ ایپ اپکے میموری کارڈ میں Quickdic کے نام سے ایک فولڈر بنا دیگا. اور پھر اسکے بعد اپکو انگلش ٹو اُردو والی ڈکشنری کی فائل جو Quickdic کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے. اسکو اس دئیے گئے لنک سے اُتار کر اپنے میموری کارڈ میں‌موجود Quickdic نامی فولڈر میں کاپی کرنی ہوگی. اب اسکے بعد اپنے ایپ کو اُوپن کرلیں. اور مزے سے استعمال کریں.

نوٹ: ایک بات کا خیال رہے. کہ اس ایپ میں موجود اور ڈکشنریوں کو بالکل ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے.

اُمید ہے. میری آج کی ٹپ آپ لوگوں کو پسند آئے گی. آپ دوستوں کی آرا کا انتظار رہے گا.

Quickdic ایپ کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

Quickdic ڈکشنری کے لئے انگلش ٹو اُردو فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب اشفاق بھیا چھا گئے آپ.
کیا آپ بھی Android فون استعمال کر رہے ہیں.
اگر ہاں تو اپنے باقی تجربات بھی یہاں ضرور شئیر کیجئے گا.
اور جتنی بھی مزے کی Android Apps شئیر کر سکیں ضرور کیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by علی خان »

سب سے پہلے تو اپ اسکو انسٹال کرکے اس تجربے کی تفصیلات یہاں پر شئیر کریی. تاکہ باقی دوستوں کو آسانی رہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by چاند بابو »

جی کل کروں گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی.

آج آپ نے اپنا تجربہ شیئر کرنا ہے. اور اسکے علاوہ میں کوشش کرونگا. کہ جتنے بھی اینڈروائیڈ کے ایپس میرے پاس موجود ہیں وہ تمام یہاں پر شیئر کردو.
لیکن اسکے علاوہ جب آپ اُردو ڈکشنری کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے فورشیئرڈ کا ویب سائٹ اُوپن کرتے ہیں. تو سائڈ میں اور بھی بہت سے ایپس موجود ہیں. جو تمام کے تمام Android موبائلز کے لئے ہیں.

اُمید ہے. تمام دوست حضرات اُس سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: Android فونز کے لئے انگلش ٹو اُردو آف لائن ڈکشنری

Post by فہیم »

زبر دست ہے
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”