خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

چاند بھائی میں‌کوشش کرتاہوں کہ اکاونٹ بناکر آپ کو یوزر نیم وغیرہ دی سکوں‌ورنہ کمیٹی سے مشورہ کرنا پڑے گا

لیکن اگر آپ ویسے ہی کوئی حل بتاسکیں‌تو بہت مہربانی ہوگی
درس اسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

اس کمیٹی میں کون کون شامل ہے
ہو سکتا ہے میں کسی نہ کسی کو جانتا ہوں.
آپ اپنے فورم کی ڈیفالٹ تھیم پر وقت ظائع نہ کریں اور میرے بنائے ہوئے پیکج میں‌شامل تھیم کو استعمال کریں.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

دیدو نا یار اللہ بھلا کریگا
درس اسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

یار اسی پیکج میں‌ شامل تو ہے
بلکہ شاید پورٹل بھی ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

تو کیا دوبارہ انسٹال کروں‌ بلکہ میں نے یہی تو انسٹال کیا ہے

بہرحال اب کیا کروں
http://www.holypearls.com/forums/index.php
درس اسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

سوری
یہاں پر میرا پیکج بمعہ تھیم اور پورٹل موجود ہے
سب کچھ دوبارہ سے کرنے کی ضرورت نہیں.
میرا خیال ہے کہ آپ چاند بابو کو معلومات دے دیں کیونکہ اس طرح تو آپ ہوا میں ہاتھ پیر چلاتے رہیں گے. بعد میں‌آپ اپنا پاسورڈ بھی تبدیل کردینا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

یہاں پر اسکرین شاٹ دیکھے جاسکتے ہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

یار تمہارا پوراپیکج دوبارہ ڈیٹا بیس بناکر انسٹال کیا ہے لیکن کہین‌بھی کچھ نہیں ملا :doh:
درس اسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

تو معلومات چاند بابو کو دے دیں وہی سیٹ کردیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

شازل بھیا باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ آپ نے اپنا بنایا ہوا پی ایچ پی بی بی فورم کا لنک اردونامہ کی بجائے کسی اور فورم کا دیا۔
کیا اردونامہ اس بات کا زیادہ حق دار نہیں تھا کہ اس پر بھی یہ فائلز موجود ہوتیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

اصل میں یہ بہت پرانی بات ہے جب دونوں‌جگہوں پر ربط دیا تھا بعد میں پورٹل اور ایک عدد تھیم بھی ایڈ کردی تھی. غلطی تو ہوئی ہے لیکن یہ کیا کم ہے کہ میں‌پورے کا پورا اپنے فورم پر موجود ہوں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت اچھی شیرنگ. شکریہ شازل بھائی.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

شکریہ جناب من
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

لیکن بھیا جی یہاں بھی ہونا تو ضرور چاہئے تھا۔
خیر اب میں خود یہاں‌لگاتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

ارے یہ تو پہلے ہی یہاں ‌پر موجود ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

اب بتائیں be;a
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

پہلے تو معذرت کررہے تھے اور اب be;a
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

بس دیکھ لو مدرس بھیا انسان بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

صورت حال جو یکدم بدل گئی اس لیے :D
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

اس لئے آپ بھی بدل گئے :D
درس اسلام
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”