خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

یہ پیکج اردو ہی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by محمد شعیب »

شازل بھیا آپ مدرس کی بات نہیں سمجھے
انہوں نے انگلش فورم اپلوڈ کر دیا ہے
اب وہ سوچ رہے ہیں اسی میں کچھ ردوبدل کر کے اسے اردو بنا دیں
اس بارے میں انہیں کچھ بتلائیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

اس میں بہت ساری تبدیلیاں کرنی پڑیں گی.
بہتر ہے انگلش کو اڑا کر اردو پیکج ڈال دیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by علی عامر »

مبارک ہو۔شازل بھائی۔اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔آمین۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

شکریہ پیارے بھائی
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

شازل بھائی انستالیشن مکمل کر چکا ہوں فورم بھی قائم کردئے لیکن فونٹ کی سیٹنگ رہ گئی ہے
نوری نستعلیق میں کس طرح کروں ؟
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا اس کی Styles والی ڈائریکٹری میں‌ جو تھیم آپ استعمال کر رہے ہیں اس ڈائریکڑی میں جائیں۔
ٹیمپلیٹ میں آپ کو .css کی ایکسٹنشن کے ساتھ اس کی سٹائل شیٹ ملے گی۔
وہاں جہاں جہاں Urdu Nasakh فونٹ کا استعمال ہوا ہے اس کے ساتھ نستعلق فونٹ کا اضافہ کرتے چلے جائیں۔
بس ہو گیا اس فونٹ کا استعمال۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

پھر بھی شاید مسئلہ ہوجائے کیونکہ جب تک کیشے کو کلیئر اور تھیمز کو ریفریش نہیں کریں گے فونٹ تبدیل نہیں ہوگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

دیکھا دیکھا کیسے مجھے نیچا دکھانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
بچو ایسے تو آپ مجھے نیچا نہیں دکھا سکتے ہو۔
دیکھو ذرا جملہ انسٹالیشن کی مشکلات والے دھاگے میں؟ ;) :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

ہائے اللہ شازل کو اتنا تو حق ہے نا یار کہ تمہیں‌نیچا دکھائے
مجھے تو نیچا دکھانے کی کوشش کریگا نہیں
لیکن میں ابھی مزید آپ کو تنگ کروں گا
درس اسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by شازل »

چاند بھائی نے مجھے ویسے ہی اوپر چڑھا رکھا ہے ورنہ میں مانتا ہوں کہ ان کا علم مجھ سے کہیں زیادہ ہے، مجھے اگر بھول جانے کی عادت نہ ہوتی تو پھر میں کہیں‌سے کہیں‌جاپہنچتا. :lol:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

بھائی جان میراکام نہیں‌ہوا

براہ کرم صحیح لوکشن بتائیں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

مدرس آپ اپنے استعمال شدہ تھیم کا نام بتایئے پھر میں آپ کو بالکل پوری لوکیشن بتاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

یہ رہا میرے فورم کا لنک پلیز اس میں میری مدد کریں یہ خالصتا اسلامی فورم ہو گا

http://holypearls.com/forums/index.php

جوکہ اس ویب سائٹ کے ساتھ منسلک ہو گا
http://holypearls.com
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

اچھا یار یہ لو کیا یاد کرو گے،
یہ شازل کا کمال ہے جو ہم لوگ آپ لوگوں کے کام آ رہے ہیں۔
یہ لو شازل بھیا کی علوی نستعلیق میں تبدیل کی ہوئی فائلز۔
اب کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے یہاں جانا ہے۔
/styles/prosilver/theme
اس جگہ پر موجود یعنی تھیم نامی ڈائریکٹری کے اندر موجود تمام فائلز کا پہلے بیک اپ لے لیں اس کے بعد
یہاں سے تمام فائلز ڈاونلوڈ کر کے انہیں پہلے سے تھیم والی ڈائریکٹری میں موجود فائلز سے تبدیل کر دیں۔
اس کے بعد اپنے فورم کے کنٹرول پینل میں جا کر اپنی کیشے صاف کر دیں۔
بس ہو گا کام انشااللہ ۔
لیکن اگر کوئی بڑی گڑبڑ ہو جائے تو جو بیک اپ آپ نے بنایا تھا اسے دوبارہ سے اپلوڈ کر دیں۔
کام پھر سے ٹھیک ہو جائے گا۔
لیکن گڑبڑ کے کوئی زیادہ امکانات نہیں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

چاند بھائی اب تو جمیل نوری نستعلیق زیادہ چل رہی ہے ؟

کیا جمیل نوری نستعلیق ہونے کی صورت میں‌علوی نستعلیق کی ضرورت نہیں‌رہتی ؟
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

جی ہاں اس میں پہلا انتخاب علوی نستعلیق ہے لیکن اگر کمپیوٹر میں‌یہ فونٹ موجود نہیں ہے
تو یہ آپ کے کمپیوٹر میں موجود جمیل نوری نستعلق فونٹ کا انتخاب کر لے گا۔
اگر یہ فونٹ بھی موجود نہیں ہے تو یہ خودکار طریقے سے اردو نسخ کا انتخاب کرے گا۔
اور اگر یہ بھی موجود نہیں ہے تو یہ اسے توہوما فونٹ کا انتخاب کر لے گا۔
اور اگر یہ بھی موجود نہیں ویسے یہ ہو نہیں سکتا ہے کیونکہ یہ ونڈوز انسٹال کرتے ہوئے ڈیفالٹ انسٹال ہوتی ہے۔
لیکن اگر یہ بھی موجود نہیں ہے تو آپ اپنا کمپیوٹر بند کر دیں، کیونکہ آپ کا کمپیوٹر خراب ہے۔
:D :D :D :D :D ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مدرس »

یار کچھ بھی نہیں ہوا
درس اسلام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by مجیب منصور »

بہت خوب شازل بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Post by چاند بابو »

ارے واہ مدرس بھیا کچھ ہوا نہیں یا آپ بھی شازل بھیا سے ملے ہوئے ہیں کہ میری کوئی بات بھی ماننی ہی نہیں۔
آپ ایسا کریں اگر مناسب سمجھیں تو ذاتی پیغام میں‌مجھے اپنے کنٹرول پینل کا لنک اور یوزر نیم پاسورڈ بھجیں‌میں خود دیکھتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”