کتاب: جمال قاسمی،از:حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
احمداسد
کارکن
کارکن
Posts: 74
Joined: Fri Apr 15, 2011 6:54 pm
جنس:: مرد
Location: rawalpindi
Contact:

کتاب: جمال قاسمی،از:حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس

Post by احمداسد »

جمال قاسمی . . . مکاتیب: حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ

یہ ایک مختصر سا رسالہ ہے جس میں حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ کے دو مکاتیب شامل ہیں جو انہوں نے اپنے دوست مولانا جمال الدین بجنوری دہلوی کو 1295ھ میں لکھے تھے۔ یہ مجموعہ پہلی دفعہ 1309ھ میں خود مکتوب الیہ نے مرتب فرمایا تھا اور دہلی کے مشہور مطبع، مطبع مجتبائی سے اسی سال شائع ہوا تھا۔

ان مکاتیب میں سے ایک میں تصوف کی دو معرکۃ الآراء اصطلاحات وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے متلعق دلچسپ ، حکیمانہ اسلوب وانداز میں گفتگو کی ہے جبکہ دوسرے مکتوب میں سماع موتی کے مشہور اختلافی مسئلے سے متعلق اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے اور اسی ضمن میں حیات انبیاء علیہم الصلوۃ والتسلیم کے موضوع پر مختصر مگر جامع عبارات رقم فرمائی ہیں اور زیارت روضہ اطہر علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کے بارے میں خوبصورت اختتامیہ تحریر کیا ہے ۔

کتاب کا درج ذیل نسخہ کمپوز شدہ ہے اور تسہیل کے لئے عنوانات لگانے کے علاوہ پیراگراف بھی بنائے گئے ۔ اضافہ عنوانات اور پیراگراف مولانا مدثرجمال تونسوی مدظلہ کے قائم فرمودہ ہیں.

کتاب ڈاونلوڈ کرنے لیے لنک حاضر خدمت ہے


http://www.4shared.com/document/uBZFSGD ... qasmi.html
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کتاب: جمال قاسمی،از:حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی

Post by اضواء »

جاری التطبیق ...........

اپ کا بہت بہت شکریہ ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کتاب: جمال قاسمی،از:حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ ........
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کتاب: جمال قاسمی،از:حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی

Post by اعجازالحسینی »

بہت بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”