یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
آپ سب یو ٹیوب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مختلف طریقے اور حربے استعمال کرتے رہتے ہیں. کوئی رئیل پلئر، کوئی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر تو کوئی کچھ اور استعمال کرتا ہے.
میں آج آپ کو ایک بہترین اور آسان حل بتلاتا ہوں.
آپ جو بھی براؤزر استعمال کر رہے ہیں مثلا فائر فاکس، کروم، ایکسپلورر وغیرہ اس کا "یو ٹیوب ڈاؤن لوڈ پلگ ان" گوگل پر سرچ کریں. اور اسے انسٹال کر لیں. تو یو ٹیوب ویڈیو کے نیچے ڈاؤن لوڈ بٹن بن جائے گا اور آپ ویڈیو کو کئی فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے.
موزیلا فائر فوکس والے یہ پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں

فائر فاکس پلگ ان

انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لئے ایڈاون

گوگل کروم کے لئے ایکس ٹنشن
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by چاند بابو »

ارے واہ شعیب بھیا آپ تو بہت اچھی خبر لائے ہیں۔
واقعی ویڈیوز ڈاونلوڈ کرنا ہمیشہ ایک مسئلہ ہی رہا ہے۔
چلئے میں ٹرائی کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by چاند بابو »

ارے بھائی جی ایکسپلورر کے پلگ ان میں تو ٹروجن گھسا بیٹھا ہے جسے میرے انٹی وائرس نے دورانِ ڈاونلوڈ ہی پکڑ لیا۔
کیا آپ نے یہ چیز نوٹ نہیں کی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
میں تو موزیلا فائر فوکس استعمال کر رہا ہوں.
اس کا پلگ ان تو بالکل صحیح ہے..
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by عبیداللہ عبید »

ماموں ! میں نے تو ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال بھی کرلیا ، اب کیا ہوگا ؟؟

کیا ان انسٹال کرلوں ؟؟
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by عبیداللہ عبید »

میں نے ایک ویڈیو آزمائشی طور پر ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کیا لیکن کام نہیں کیا سو میں نے ان انسٹال کرلیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by چاند بابو »

جی بھانجے بالکل نا صرف اسے ان انسٹال کرو بلکہ کسی اچھے انٹی وائرس سے اپنے کمپیوٹر کو اچھی طرح سکین بھی کرو تاکہ ٹروجن بھائی جان نکل جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: یوٹیوب ڈاؤن لوڈنگ پلگ ان

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:جی بھانجے بالکل نا صرف اسے ان انسٹال کرو بلکہ کسی اچھے انٹی وائرس سے اپنے کمپیوٹر کو اچھی طرح سکین بھی کرو تاکہ ٹروجن بھائی جان نکل جائیں۔
b:e:a:t

خس کم جہان پاک...........
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”