فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم
میرے پاس ڈیجیٹل ٹیوٹرز کی طرف سے فوٹو شاپ سی ایس تھری کی ویڈیوٹریننگ کافی عرصہ قبل سے موجود تھی جسے میں نے خود بھی فوٹو شاپ سیکھنے کے لیے استعمال کیا۔ اس ٹریننگ میں 35 ویڈیوز شامل ہیں جو ابتدائی فوٹو شاپ کے تمام ٹولز سکھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ یاد رہے یہی ٹولز فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی موجود ہیں۔ اور انہیں سیکھ لینے سے آپ فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی کام کر سکتے ہیں۔ اس ویڈیو ٹریننگ کو میں نے میڈیا فائر پر کئی بار اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی تاہم یہ کوشش ناکام رہی۔ اب میں نے اس ٹریننگ کو ڈراپ بکس پر شامل کیا ہے جسے کوئی بھی صاحب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

نیچے دیے گئے روابط سے فائلز ڈاؤن لوڈ کریں
ویڈیو 1 تا 18 : 176 میگا بائیٹ فائل
http://dl.dropbox.com/u/32845711/Digita ... -01-18.zip

ویڈیو 18 تا 35 : 166 میگا بائیٹ فائل
http://dl.dropbox.com/u/32845711/Digita ... -18-35.zip

آپشنل

یہاں ایک اور بات بھی بتاتا چلوں ڈراپ بکس ہر نئے یوزر کو 2 جی بی فری آن لائن سٹوریج دیتا ہے۔ تاہم اگر آپ میرے ریفرل لنک سے اکاؤنٹ بنائیں‌گے تو آپ کو 250 میگا بائیٹ اضافی سٹوریج بونس میں ملے گی۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو ڈراپ بکس کا سافٹ وئر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ہو گا۔ سافٹ وئر انسٹال کرنے کے بعد ڈراپ بکس آپکے کمپیوٹر میں‌ایک لائیو فولڈر بنا دے گا جو ہر وقت انٹرنیٹ سرور سے رابطے میں رہے گا، جس پر آپ اپنا ڈیٹا دیگر انٹرنیٹ صارفین سے بانٹ بھی سکتے ہیں۔
http://db.tt/OWaCwQi
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by شازل »

عمران بھائی یہ اپ نے بہت اچھا کیا
میں بھی ڈراپ باکس استعمال کررہا ہوں.
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ یاسر عمران بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by یاسر عمران مرزا »

پسند کرنے کا شکریہ شازل بھائی اور چاند بابو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by نورمحمد »

شکریہ یاسر بھائ . . . بڑے عرصے کے بعد تشریف لائے ہو . . سب خیر تو ہے نا !!!
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by یاسر عمران مرزا »

نور بھائی، بس خیر ہی ہے. ویسے ہی زندگی کچھ زیادہ مصروف ہو گئی ہے.
شکریہ آپ نے یاد رکھا.....ان شاء اللہ باقاعدگی سے آنے کی کوشش کروں گا.
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by طارق راحیل »

ڈراپ باکس کو انستال کرنے کا طریقہ کار بھی توٹوریل میں لکھ دیں تو کیا ہی بات ہے
محمّد طارق راحیل
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ، پہلے سائٹ پر جا کر اکاؤنٹ بنا لیں. اس کے بعد سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں اور جو یوزر نیم سائٹ پر رجسٹر کرایا تھا اسی سے لاگ ان ہو جائیں.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by rohaani_babaa »

یاسر عمران صاحب کیاڈراپ بکس بھی یو ٹورنٹ ٹائپ کی چیز ہے؟؟؟؟؟
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by یاسر عمران مرزا »

نہیں روحانی بابا صاحب. ڈراپ بکس میں ڈیٹا سرور پر ہی موجود ہوتا ہے ، یوزر کے کمپیوٹر سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہوتا....
لطافت نعیم
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Sun Mar 17, 2013 5:00 am
جنس:: عورت

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by لطافت نعیم »

یاسر عمران مرزا wrote:السلام علیکم
میرے پاس ڈیجیٹل ٹیوٹرز کی طرف سے فوٹو شاپ سی ایس تھری کی ویڈیوٹریننگ کافی عرصہ قبل سے موجود تھی جسے میں نے خود بھی فوٹو شاپ سیکھنے کے لیے استعمال کیا۔ اس ٹریننگ میں 35 ویڈیوز شامل ہیں جو ابتدائی فوٹو شاپ کے تمام ٹولز سکھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ یاد رہے یہی ٹولز فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی موجود ہیں۔ اور انہیں سیکھ لینے سے آپ فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی کام کر سکتے ہیں۔ اس ویڈیو ٹریننگ کو میں نے میڈیا فائر پر کئی بار اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی تاہم یہ کوشش ناکام رہی۔ اب میں نے اس ٹریننگ کو ڈراپ بکس پر شامل کیا ہے جسے کوئی بھی صاحب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

نیچے دیے گئے روابط سے فائلز ڈاؤن لوڈ کریں
ویڈیو 1 تا 18 : 176 میگا بائیٹ فائل
http://dl.dropbox.com/u/32845711/Digita" onclick="window.open(this.href);return false; ... -01-18.zip

ویڈیو 18 تا 35 : 166 میگا بائیٹ فائل
http://dl.dropbox.com/u/32845711/Digita" onclick="window.open(this.href);return false; ... -18-35.zip

آپشنل

یہاں ایک اور بات بھی بتاتا چلوں ڈراپ بکس ہر نئے یوزر کو 2 جی بی فری آن لائن سٹوریج دیتا ہے۔ تاہم اگر آپ میرے ریفرل لنک سے اکاؤنٹ بنائیں‌گے تو آپ کو 250 میگا بائیٹ اضافی سٹوریج بونس میں ملے گی۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو ڈراپ بکس کا سافٹ وئر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ہو گا۔ سافٹ وئر انسٹال کرنے کے بعد ڈراپ بکس آپکے کمپیوٹر میں‌ایک لائیو فولڈر بنا دے گا جو ہر وقت انٹرنیٹ سرور سے رابطے میں رہے گا، جس پر آپ اپنا ڈیٹا دیگر انٹرنیٹ صارفین سے بانٹ بھی سکتے ہیں۔
http://db.tt/OWaCwQi
السلام علیکم
یہ لنکس تو ایرر دے رہے ہیں ;(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کی ویڈیو ٹریننگ از ڈیجیٹل ٹیوٹرز

Post by چاند بابو »

محترم لطافت نعیم صاحب یہ پانچ سال پرانے لنکس ہیں جو اب کام نہیں کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”