پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

[center]Image[/center]

یہ کتاب ٹیوٹوریلز کا ایک مجموعہ ہے جسے ایک پی ڈی ایف کتابچے کی صورت میں اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ ٹیوٹوریلز کا یہ مجموعہ شکیل محمد خان صاحب کا تحریر کردہ ہے ۔ شکیل محمد گزشتہ چار سال سے ویب ڈویلپمینٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں، اگرچہ وہ پروفیشنل رائٹر نہیں ہیں پھر بھی انہوں نے اپنی بہترین کوششیں اس ٹیوٹوریل کو لکھنے میں*صرف کی ہیں۔ یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو بنیادی ویب ڈویلپمینٹ یعنی ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا سکرپٹ سے واقف ہیں۔


پی ایچ پی جو دراصل پرسنل ہوم پیج کا مخفف ہے ایک اوپن سورس، تیز رفتار، مفت دستیاب اور طاقتور ویب ڈویلپمینٹ کمپیوٹر لینگویج ہے۔ اس کی ان خوبیوں نے موجودہ دور کے ڈویلپرز کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اسے سیکھیں اور اس کا استعمال کریں۔ دور حاضر کے مشہورو معروف کانٹینٹ مینجمینٹ سسٹم جوملہ، بلاگنگ سی ایم ایس ورڈ پریس، فورم سی ایم ایس وی بلیٹن اور آن لائن سٹور سی ایم ایس او ایس کامرس پی ایچ پی میں ہی تیار کیے گئے ہیں۔ دوسری طرف مائی سیکول ڈیٹا بیس جو کہ ان کانٹینٹ مینجمینٹ سسٹم کی جان ہے، پی ایچ پی کے قدم بہ قدم ان کے چلنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

میں شکیل محمد خان کا شکر گزار ہوں*کہ انہوں نے اپنا تکنیکی علم آئی ٹی کے نئے طالبعلموں کے لیے اس کتاب کی صورت میں*پیش کیا، امید ہے وہ مستقبل میں*مزید اچھے ٹیوٹوریل لکھتے رہیں گے۔ ڈھائی سو صفحات پر مبنی اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ سائز 15 میگا بائیٹ کے قریب ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں۔

پی ایچ پی اور مائی سیکول پر اردو میں ایک کتاب | Yasir Imran Mirza
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by بلال احمد »

یاسر بھائی نایاب شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by اضواء »

مفید معلومات دینے پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by محمد شعیب »

شکریہ یاسر بھیا
یہ کتاب میرے پاس پہلے سے ہی موجود ہے.
شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by علی عامر »

یاسر بھائی ... آگاہی پر ممنون ہوں . . جزاک اللہ. r:o:s:e


شعیب بھائی ... اگر کتاب تھی تو ہم سے کیوں چھپائی be;a
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

بلال بھائی، شعیب بھائی، اضواء اور علی عامر... سب کا پسند کرنے کا شکریہ... لیکن فورم کے چیمپئین یعنی چاند بابو کی کم دستیابی اب زیادہ محسوس ہونے لگی ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by عتیق »

شکریہ یاسر بھیا بہت بہت شکریہ....................


اللہ آپ کو جزائے خیر دے.آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by علی عامر »

یاسر عمران مرزا wrote:بلال بھائی، شعیب بھائی، اضواء اور علی عامر... سب کا پسند کرنے کا شکریہ... لیکن فورم کے چیمپئین یعنی چاند بابو کی کم دستیابی اب زیادہ محسوس ہونے لگی ہے.

یاسر بھائی ... اس کا حتمی جواب تو چاند بھائی ہی دے سکتے ہیں ... لیکن ازدواجی زندگی کی مصروفیات اور لوڈ شیڈنگ کی بے ہنگم آنکھ مچولی کی بناء پر ہم سب اردو نامہ سے وقتی طور پر دور ہیں ... :)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:لیکن فورم کے چیمپئین یعنی چاند بابو کی کم دستیابی اب زیادہ محسوس ہونے لگی ہے
یاسر بھائی یہ چیمپئین شپ کسے اور کے نام ہوچکی ہے اس لیے اب چاند بھائی دوسرے نمبر پر آگئے ہیں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

ہیں جی. یہ نیا چیمپین کون ہے اب ؟

علی بھائی، میں‌آپکی بات سمجھ سکتا ہوں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:ہیں جی. یہ نیا چیمپین کون ہے اب ؟

علی بھائی، میں‌آپکی بات سمجھ سکتا ہوں.
یاسر بھائی جس نے چاند بھائی کو زیر کیا ہے وہ ہی نیا چیمپئین ہوا نہ ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by علی عامر »

;)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by علی خان »

چاند نے نکلنا چھوڑ دیا ہے. ویسے ہی تو بری بات لیکن اگر یہی حال رہا، تو ہمارا دل بھی ڈوب جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
آپ کی چمپئین شپ پر حملے ہو رہے ہیں. آپ کہاں ہیں ؟
اور یہ کتاب اردونامہ کے کتاب گھر میں ہونی چاہئیے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:چاند بابو
آپ کی چمپئین شپ پر حملے ہو رہے ہیں. آپ کہاں ہیں ؟
اور یہ کتاب اردونامہ کے کتاب گھر میں ہونی چاہئیے
شعیب بھائی یہ تین سال پرانی پوسٹیں ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by میاں محمد اشفاق »

یاسر بھائی سے کافی کتب مجھے ملیں ہیں جس پر میں‌ان کا بہت شکر گزار ہوں مگر افسوس کہ آج کل نیٹ کی سپیڈ‌بلکل نہیں‌آ رہی جیسے جیسے کتب اپ لوڈ ہوتی ہیں میں‌وہاں‌لگاتا جاتا ہوں انشااللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا کتاب تو واقعی ہونی چاہئے مگر کتاب گھر کے مالک اشفاق بھیا ہیں ان کی ذمہ داری بنتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

ماشاء اللہ کبھی ہم بھی فورم پر کافی زیادہ دستیاب ہوتے تھے، وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by محمد شعیب »

ابھی بھی تو آپ کو کھینچ کر لانا پڑا.
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یاسر بھیا کو ای میلز کر کے بندہ واپس اردونامہ پر لایا ہے. اب انہیں جانے نہیں دینا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:ابھی بھی تو آپ کو کھینچ کر لانا پڑا.
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یاسر بھیا کو ای میلز کر کے بندہ واپس اردونامہ پر لایا ہے. اب انہیں جانے نہیں دینا.
تو شعیب بھئیا انہیں پکڑنا بھی آپ ہی کے بس کی بات ہے یہ جینس بندہ کم ہی کسی اور کے ہاتھ میں‌آئے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”