پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

میاں محمد اشفاق wrote:
محمد شعیب wrote:ابھی بھی تو آپ کو کھینچ کر لانا پڑا.
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یاسر بھیا کو ای میلز کر کے بندہ واپس اردونامہ پر لایا ہے. اب انہیں جانے نہیں دینا.
تو شعیب بھئیا انہیں پکڑنا بھی آپ ہی کے بس کی بات ہے یہ جینس بندہ کم ہی کسی اور کے ہاتھ میں‌آئے گا
سر جی اینا مکھن وی نہ لائو، h;a;h;a
ہم بھی آپکی طرح سیکھنے کے مراحل سے ہی گزر رہے ہیں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ویب ڈویلپمینٹ کی اردو کتاب

Post by یاسر عمران مرزا »

میاں محمد اشفاق wrote:یاسر بھائی سے کافی کتب مجھے ملیں ہیں جس پر میں‌ان کا بہت شکر گزار ہوں مگر افسوس کہ آج کل نیٹ کی سپیڈ‌بلکل نہیں‌آ رہی جیسے جیسے کتب اپ لوڈ ہوتی ہیں میں‌وہاں‌لگاتا جاتا ہوں انشااللہ
چلیں جناب، جب بھی وقت ملا لگا دیں. مزید محفوظ اور قابل رسائی ہو جائیں گی.
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”