کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by نورمحمد »

بشکریہ : جناب ناصر شاہین صاحب

سلام دوستو.

آپ کی خدمت اقدس میں اس وقت کلین ٹچ والوں کی بنی اردوٹوانگلش ڈیکشنری حاضرخدمت ہے کلین ٹچ والوں نے اسے ورژن 7کانام دیاہے.اس نئے ورژن میں الفاظ کابھی کافی اضافہ کیاگیاہے اس کے علاوہ ڈیکشنری کے الفاظ جمیل نستالیق میں بہت خوبصورت اندازمیں دکھائی دیتے ہیں.استعمال کرنے کے بعد اپنی رائے سے ضروراگاہ کیجئے گا.

ربط یہ ہے. (عارضی لنک)


http://www.clickpk.com/taunsa/Cleantouc ... %207.0.zip
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by بلال احمد »

نور محمد بھائی شیئرنگ کا شکریہ

لیکن یہ لنک عارضی کیوں‌ہے؟؟؟ :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by نورمحمد »

بھئ مجھے بھی پتہ نہیں p:a:t:a:i p:a:t:a:i . . . مجھے ملا تو آپ سب سے بھی شیئر کیا . . . مگر جب تک چلے کا چلائیےگا ;) ;)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by بلال احمد »

نور بھائی اس کا آفیشل لنک بھی ہے یا نہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by نورمحمد »

ابھی تو میرے علم میں نہیں ہے جناب . . . معلوم ہونے پر اطلاع دے دوں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کلین ٹچ لغت . . انگلش2اردو ڈیکشنری V 7

Post by شازل »

یہ میرے خیال میں ڈیمو ہے اور شاید اس کا کوئی فاعدہ نہیں‌ہے
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”