جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

اگر آپ جوملہ کی سائٹ میں <iframe> کمانڈ استعمال کرنا چاہیں تو یہ جوملہ میں کام نہیں کرتی.
اس کے لئے

یہ پلگ ان

ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ بھیا.... لیکن کیا جوملہ میں موجود ریپر یا کچھ اسی طرح کا پلگ ان جو بائی ڈیفالٹ موجود ہوتا ہے یہ کام نہیں کر سکتا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

نہیں یاسربھیا
جوملہ کے اپنے کسی پلگ ان یا موڈیول سے آئی فریم کا کام نہیں چلتا
کسٹم ایچ ٹی ایم ایل میں بھی آئی فریم کام نہیں کرتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by علی عامر »

شعیب بھائی ... شکریہ r:o:s:e
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by عتیق »

جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھائی،

معذرت چاہوں گا، مگر آپکی معلومات درست نہیں ہیں.

جوملہ میں بائی ڈیفالٹ Wrapper نامی ایک پلگ ان یا ماڈیول دستیاب ہے جو کسی بھی پیج پر ایک عدد آئی فریم بنا دیتا ہے. اس آئی فریم میں آپ کسی بھی یو آر ایل کو شامل کر سکتے ہیں.

مثال کے طور پر یہ دیکھیے....یہاں پر HTC Care نامی ویب سائٹ میں www.htc.com ویب سائٹ کو کھولا گیا ہے. چونکہ یہ آفیشل سائٹ ہے اس لیے جلد ہی یہ پیج میں ختم کر دوں گا....

شکریہ

http://www.htc-care.net/index.php?optio ... &Itemid=10
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

مزید معلومات کے لیے یہ بھی پڑھیے.

http://www.a1media.ca/blog/6-webmaster- ... od-or-evil
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

یاسر بھائی
یہ سب میں دیکھ چکا ہوں
لیکن یہ اپلائی کرتے وقت نہیں ہوتا
میں نے اس بارے میں ایک تھریڈ بھی شروع کیا تھا کہ جوملہ پر آئی فریم کیسے لگایا جائے. جوملہ کے پروفیشنل فورم پر بہت سے لوگ اس بارے میں پریشان ہیں.
اس موڈیول سے ہر سائٹ پر نہیں لگتا.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے تو اسے دو عدد سائٹس پر ٹرائی کیا اور یہ نسخہ کامیاب رہا. ہو سکتا ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں ویسا ہی ہو...

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا اور یاسر عمران بھیا آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ اگر یاسرعمران بھیا کے کہنے کے مطابق عمل نا ہو سکا تو پھر شعیب بھیا والا پلگ ان تو ہے ہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

جی بالکل چاند بھائی... جو مرضی طریقہ اختیار کریں........
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:شعیب بھائی،

معذرت چاہوں گا، مگر آپکی معلومات درست نہیں ہیں.

جوملہ میں بائی ڈیفالٹ Wrapper نامی ایک پلگ ان یا ماڈیول دستیاب ہے جو کسی بھی پیج پر ایک عدد آئی فریم بنا دیتا ہے. اس آئی فریم میں آپ کسی بھی یو آر ایل کو شامل کر سکتے ہیں.

مثال کے طور پر یہ دیکھیے....یہاں پر HTC Care نامی ویب سائٹ میں www.htc.com ویب سائٹ کو کھولا گیا ہے. چونکہ یہ آفیشل سائٹ ہے اس لیے جلد ہی یہ پیج میں ختم کر دوں گا....

شکریہ

http://www.htc-care.net/index.php?optio ... &Itemid=10
یاسر بھائی Wrapper کا کام اور ہے. اس پلگ ان کی مدد سے کسی آرٹیکل میں آئی فریم استعمال کیا جاسکتا ہے.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ ابھی تک کوئی واضح دلیل پیش نہیں کر پائے جس کے مطابق iframe او ر wrapper میں‌کوئی فرق ہو

What is the Joomla Wrapper

The Joomla wrapper is an IFrame that gets inserted where your article content normally gets inserted.

یہ بھی پڑھیں

http://winfoes.co.uk/joomla-iframes-and ... hould-know
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

Post by محمد شعیب »

میں اب ذرا تفصیل سے بات سمجھاتا ہوں
اگر آپ کسی آرٹیکل میں آئی فریم استعمال کرنا چاہیں تو جوملہ کا آرٹیکل اسے سپورٹ نہیں کریگا.
ریپر کے ذریعے دوسرے پیج کا لنک دیا جاتا ہے. اور ریپر مینیو آئٹم پر کلک کرنے سے وہ ویب سائٹ جس کا لنک دیا گیا ہے، وہ آپ ک آرٹیکل ایریا میں کھلتی ہے. لیکن اگر آپ کسی آرٹیکل کے کسی خاص حصے میں کوئی پیج اوپن کرنا چاہیں جیسے یہ لنک دیکھیں

http://www.vir-zone.com/index.php/free-sms-in-pakistan

اس طرح کے کام کے لئے آپ کو آئی فریم کوڈ استعمال کرنا ہوتا ہے.
اگر اب بھی بات سمجھ نہیں آئی تو میں مزید وضاحت کر سکتا ہوں.
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”