ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by چاند بابو »

لیجئے دوستو آج میں آپ کی خدمت میں آپ کے ورڈپریس بلاگ کے لئے ایک نیا WYSIWYG ایڈیٹر لے کر حاضر ہوا ہوں۔
WYSIWYG مخفف ہے what you see is what you get کا ، یہ ایک کمپیوٹنگ اصطلاح ہے جس کا مطلب ایک ایسا ایڈیٹر ہے جو آپ کو ایک ایسا ماحول مہیا کرتا ہے ۔
جس میں آپ اپنے ٹیکسٹ کو جس انداز میں اپنے ایڈیٹر دیکھتے ہیں بالکل ویسے انداز میں ہی اس کی آؤٹ پٹ ہوتی ہے،
اس کی بہترین مثال مائیکروسافٹ ورڈ اور فرنٹ پیج کا ایڈیٹر ہے۔ اس میں آپ کا صفحہ جیسا آپ کو ایڈیٹ کرتے دکھتا ہے ویسے ہی اس کا پرنٹ یا ویب صفحہ تخلیق پاتا ہے۔

آج میں‌اپنے مدرس بھیا کی خواہش پر آپ کے لئے ایسا ہی بہترین ورڈپریس پلگ ان لے کر حاضر ہوا ہوں۔
اس کی انسٹالیشن نہایت آسان ہے،

سب سے پہلے یہ پلگ ان ورڈ پریس کی سائیٹ سے اس لنک پر سے ڈاونلوڈ کر لیں،

اب اسے اپنی پلگ ان کی ڈائریکٹری میں رکھ کر Extract کر لیں یا ورڈپریس کے ڈیش بورڈ سے پلگ ان والے سیکشن سے Add New پر کلک کر کے اپلوڈ کر دیں۔

جب یہ پلگ ان اپلوڈ ہو جائے تو اسے Activate کر لیں ، آپ کے ورڈپریس بلاگ کے ڈیش بورڈ Setting سیکشن کے نیچے FCKEditor نامی لنک آ جائے گا اسے کلک کیجئے اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس میں کچھ تبد یلیوں کی ضرورت ہے تو تبدیلیاں کر لیں اور اگر آپ تبدیلی نہیں کرنا چاہتے ہیں تو بغیر کسی بھی چیز کو چھیڑے واپس آ جائیں، ویسے میں اس میں صرف ایک تبدیلی کرنا چاہتا تھا وہ میں نے کر لی۔
یعنی اس کی Skin کا انتخاب MS Office 2003 والی اسکین کا کیا اب میرا بلاگ بالکل ایسے ہی ہو چکا ہے جیسے مائیکروسافٹ ورڈ کا ہے۔

اس پلگ ان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ آپ کے بلاگ میں موجود Comments کے ایڈیٹر کو بھی تبدیل کر دیتا ہے یعنی آپ اپنے یوزر کو بھی تقریبا ایسا ہی ایڈیٹر فراہم کر دیتے ہیں جیسا آپ خود استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ بھی ایک سٹائلیش طریقے سے Comment کر سکے۔

نیچے اس کی کچھ تصاویر موجود ہیں۔

[center]Image

Image

Image[/center]

لیجئے مدرس بھیا یقینا اب آپ تعریف تو کریں گے نا میری۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by محمد شعیب »

zub;ar

v_v_g

بہت خوب چاند بابو
میں ایک ویب سائٹ‌بنا رہا ہوں جس میں یہ سب کچھ رکھنا ہے.
آپ بناتے جائیں. میرے کام آئیگا


:D
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by علی عامر »

بہت خوب ... ورڈ پریس صارفین کے لئے ایک نایاب تحفہ ہے. جزاک اللہ۔۔ r:o:s:e
Last edited by علی عامر on Tue Dec 21, 2010 1:34 pm, edited 1 time in total.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by مدرس »

جی چاند بابو بہت کم ظرفی کے کی بات ہو گی اگر تعریف نا کروں
ویسے یہ بھی کم ظرفی کی بات ہیکہ صرف تعریف مانگی ہے
اور تعریف تو ویسے بھی صرف اللہ کیلئے ہے میں بندہ تو صرف شکریہ ادا کرتا ہے

اور میں شکریہ کے طور پر جزاک اللہ خیرا کہتا ہوں‌

بلکہ تمام استعمال کرنے والوں کو جزاک اللہ خیرا کہنا چاہیئے



اب انتظار ہے پی ایچ پی بی بی کے ایڈیٹر کا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by چاند بابو »

آپ کا نہایت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:


عمدہ کام پر شکریہ چاند بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو بہت عمدہ ٹیوٹوریل ہے اور بہت ہی عمدہ پلگ ان

شئرنگ کا بہت بہت شکریہ.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by چاند بابو »

آپ سب کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by اضواء »

بہترین ہے !!!!

جاری التطبیق ...........

شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by مدرس »

ایک بار پھر شکریہ

لیکن میں‌نے غور کیا ہے تو بلوگ پر پیڈ ڈبل ہو گئے ہیں‌


ا س کا کیا حل ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by فہیم »

بلاگر پر بھی کام کرتا ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by چاند بابو »

نہیں فہیم بھیا بدقسمتی سے بلاگر پر ابھی تک کوئی دوسرا ایڈیٹر لگایا نہیں جا سکتا ہے کیونکہ اس کے ایڈیٹر کا سورس اوپن نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by عتیق »

بہت خوب
چھپے رستم سامنے آرہاہے ہیں
ویسے انکو چھپنا نہیں چاہیے.




کیوں




کام کے جو ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by مدرس »

کیا مطلب بھائی کون چھپا رستم ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by طارق راحیل »

جزاک الله خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by چاند بابو »

طارق راحیل بھیا تین سال بعد پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ کے لئے نیا WYSIWYG ایڈیٹر

Post by مدرس »

چلو پرانی یاد تازہ ہوگئی ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”