کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by dxbgraphics »

السلام علیکم۔
کورل ڈرا میں ٹائپنگ کے دوران اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں جیسا کہ قیمت ی ۔ السٹری ٹر ۔ یا جمل ہ۔ حمل ہ۔
اس کے حل کے لئے میں نے اپنا کی بورڈ بنایا تھا۔
جو یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

http://www.zshare.net/download/89290316a856e53f/
.
http://www.zshare.net/download/89290289aa23eeda/
.
http://www.zshare.net/download/892902495d942aeb/

۱۔ کنٹرول پینل سے پاکستان سلیکٹ کر کے اردو کی بورڈ انسٹال کریں
۲۔ درج بالا فائلیں ڈاونلوڈ کر کے اس میں dllفائل کو c:\windows\system32 میں پیسٹ کر دیں
۳۔ اور ڈاونلوڈ شدہ دوسری فائل یعنی رجسٹری فائل پر رائٹ کلک کر کے run as administrator رن کریں۔
۴۔ ونڈوز کو ایک دفعہ logoff اور log on کریں۔
لیجئے اب کورل ڈرا یا السٹریٹر میں الفاظ نہیں توٹیں گے۔
Last edited by dxbgraphics on Fri Apr 22, 2011 5:53 pm, edited 1 time in total.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by بلال احمد »

بہت شکریہ مسئلہ کے حل کے لیے :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by شازل »

کیا آپ کا مطلب کورل ڈرا میں براہ راست اردو لکھنے سے ہے؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:کیا آپ کا مطلب کورل ڈرا میں براہ راست اردو لکھنے سے ہے؟
میں بھی یہی پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا dxbgraphics صاحب براہ راست اردو لکھنے کی بات کر رہے ہیں یا کوئی اور صورت ؟
میرے پاس کورل 9 ہے.اس میں تو براہ راست اردو ٹائپ نہیں ہوتی.
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by dxbgraphics »

براہ راست اردو لکھنے کے لئے کورل ڈرا 12 سے اوپر کا ورژن استعمال کرنا پڑے گا. اور مشورہ بھی یہی ہے کہ ہمیشہ لیٹسٹ ورژن استعمال کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by محمد شعیب »

dxbgraphics wrote:براہ راست اردو لکھنے کے لئے کورل ڈرا 12 سے اوپر کا ورژن استعمال کرنا پڑے گا. اور مشورہ بھی یہی ہے کہ ہمیشہ لیٹسٹ ورژن استعمال کریں.

hmmmmmmmmmmm
چلیں آپ کا مشورہ مانتے ہوئے 12 انسٹال کرتا ہوں.
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by dxbgraphics »

میرا مشورہ ایکس 4 کا ہوگا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by علی خان »

میں بھی اپکو X4 ہی مشورہ دونگا. گو کہ میں خود Version 9.0 ہی استعمال کرتا ہوں لیکن X4 کا ورژن بھی اچھا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by علی عامر »

اب تو X5 بھی آ چکا ہے ..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by محمد شعیب »

لیکن "ی" پھر بھی ٹوٹ رہی ہے
میں نے ایک اور فورم پر تفصیل سے آپ سے پوچھا ہے.
میرے پاس لینگیج سیٹنگ آپ کی لینگویج سیٹنگ سے تھوڑی مختلف ہے
شاید آپ ونڈوز 7 استعمال کر رہے ہیں
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by dxbgraphics »

جی ایکس پی میں اردو کا کی بورڈ انسٹال کر کے اسی تھریڈ سے فائلیں ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں انشاء اللہ کام کریگا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا

Post by عتیق »

جزاک اللہ
اللہ آپ کو مزید ترقی سے ہم کنار کرے.
آمین
-----------
www.jamamandia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by dxbgraphics »

کی بورڈ کے لنک بحال کر دیئے ہیں.
نیز یہی کی بورڈ کلک میں بھی کام کرتا ہے
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by kmazizi »

لنک کام نہیں کر رہے ہیں.
dxbgraphics wrote:کی بورڈ کے لنک بحال کر دیئے ہیں.
نیز یہی کی بورڈ کلک میں بھی کام کرتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by چاند بابو »

لنکس واقعی ہی غیر فعال ہو چکے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
syed
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Wed Dec 07, 2011 10:46 am
جنس:: مرد

Re: کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by syed »

[FONT=AlQalam Irzan]
syed
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Wed Dec 07, 2011 10:46 am
جنس:: مرد

Re: کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں اردو عربی ٹائپنگ کیبورڈ

Post by syed »

koi mujh ko is ki link dega mujh ko yeh software darkar hai......
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”