عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by عرفان حیدر »

چاند بابو wrote:جی ایک بار آپ یہ عمل مکمل کر لیں پھر میں اسے الگ کر دوں گا.
ٹھیک ہے جناب، ایسا ہی کر لیتے ہیں.
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by عرفان حیدر »

ہائیں میرا آخری مراسلہ کہاں گیا؟
خیر یہ دیکھیں.
Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by محمد شعیب »

کیا وہ آخری مراسلہ اب بھی نہیں دکھ رہا ؟
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by ایم ابراہیم حسین »

اسلام علیکم
پیارے بھائیوں میں آپکی کوئی مدد تو نہیں کرسکتا مگر کو کام کرتے اور بات کرتے دیکھ کر خوش ہوااا کہ کوئی تو ہے جو اردو کو ذندہ رکھنے میں کوشاں ہے
اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے آمین
تم کو دیکھتا ہوں محنت کار
سر بلند کی دعا کرتا ہوں رب سے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by اضواء »

ایم ابراہیم حسین wrote:اسلام علیکم
پیارے بھائیوں میں آپکی کوئی مدد تو نہیں کرسکتا مگر کو کام کرتے اور بات کرتے دیکھ کر خوش ہوااا کہ کوئی تو ہے جو اردو کو ذندہ رکھنے میں کوشاں ہے
اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے آمین
تم کو دیکھتا ہوں محنت کار
سر بلند کی دعا کرتا ہوں رب سے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

اللھم آمین ...
جی ہاں ہم سب ساتھہ ساتھہ ہے اور آپ کے وجود
سے ہماری یہ محفل‌‌‌‌
میں اور‌بھی‌‌ رونق آجاتی ہے ..

آپ بھی سداء خوش رہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by عرفان حیدر »

ایم ابراہیم حسین wrote:اسلام علیکم
پیارے بھائیوں میں آپکی کوئی مدد تو نہیں کرسکتا مگر کو کام کرتے اور بات کرتے دیکھ کر خوش ہوااا کہ کوئی تو ہے جو اردو کو ذندہ رکھنے میں کوشاں ہے
اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے آمین
تم کو دیکھتا ہوں محنت کار
سر بلند کی دعا کرتا ہوں رب سے
آپکی اس حوصلہ افزائی کا شکریہ.
آج کل بجلی اور گرمی دونوں نے بےحال کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے کام کی رفتا ر سست ہے.
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by عرفان حیدر »

لو جی آج آفس آیا ہوں، پچھلا پورا ہفتہ انتہائی عجیب سی گرمی سے لڑتے گزرا.
تھوڑا بہت کام کیا بھی مگر ہمت نہیں تھی، آج سے دوبارہ اپڈیٹ دوں گا.انشاءاللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عنوان کے الفاظ کی حد بہت کم ہے، اسکو بڑھائیں۔

Post by چاند بابو »

اللہ پاک کا شکر ادا کیجئے کہ اس نے اس جان لیوا گرمی میں‌آپ کو اور آپ کے تمام چاہنے والوں کو محفوظ رکھا.
چلئے آج سے دوبارہ کام کا آغاز کر دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”