اصل عراق

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

اصل عراق

Post by خاورچودھری »

جنابِ بش کا یہ کہنا کتنا مضحکہ خیز ہے کہ اب عراق پہلے سے زیادہ پُر امن ملک ہے۔۔ شاید وہ وہاں کے رہنے والوں کی زندگیوں‌کا ایک رُخ دیکھ پائے ہیں دوسرارُخ ایک پا کستانی شاعر کی زبانی سُن لیں ۔۔
زندگی ایک ڈھیر کوڑے کا
جس میں‌بد بو کا شہر بہتا ہے
سانس لے لیں‌تو زہر کی لو سے
تن بدن میں‌الاو جلتا ہے
رینگتے کلبلاتے کیڑوں‌میں
جینے مرنے کا کھیل مہنگا ہے
شہر بھر کی سبھی دکا نوں پر
ہاتھ سستے ہیں‌، میل مہنگا ہے
یہ ہے موجودہ عراق کی اصل کہانی۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب تصویر کھینچی ہے عراق کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی واقعی دل کو چھو جانے والی تصویر کھینچی ہے عراق کی۔ یا اللہ جن ظالموں نے عراق اور ایسے ہی دوسرے اسلامی ممالک کو تباہ و برباد کیا، ان ظالموں کو ہدایت عطا فرما، انہے دین اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین !
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

کیا نقشہ کھنچا ہے جناب
Post Reply

Return to “سیاست”