امریکی صدر کے عزائم

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر

کیا نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سیاست کا نقشہ تبدیل کرسکے گا ؟؟؟

Poll ended at جمعرات فروری 02, 2017 12:26 am

1ھاں
3
60%
2 نہیں
2
40%
3 کچھ دن بعد پتہ چلے گا
0
No votes
4 پتہ نہیں
0
No votes
 
Total votes: 5

مشعل
کارکن
کارکن
مراسلات: 41
تاریخ شمولیت:: اتوار جنوری 22, 2017 12:06 am
جنس:: مرد
مکانیت: کوئٹہ
CONTACT:

امریکی صدر کے عزائم

مراسلہاز: مشعل » پیر جنوری 23, 2017 12:26 am

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سیاست کا نقشہ تبدیل کرسکے گا ؟؟؟

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کی اقات

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: امریکی صدر کے عزائم

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » منگل جنوری 24, 2017 9:56 am

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نیا امریکی صدر امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ کو شکست دے کر فاتح ہوئے اس معاملے میں جہاں انہیں انکی دولت نے ان کے جیتنے میں مدد کی وہیں انکی مسلم دشمنی کھلے الفاظ میں بھی کام آئی اور جو بھی ہو ان کے اقتدار کے دوران بہت کچھ تبدیل ہو گا چاہے وہ امریکہ ہو یا امریکہ کی وجہ سے دنیا کا نقشہ۔
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: امریکی صدر کے عزائم

مراسلہاز: چاند بابو » منگل جنوری 24, 2017 11:07 pm

یقینی طور پر نئے امریکی صدر کا انتخاب ہی پرانے طرزِ سیاست کو بدلنے کا اشارہ تھا۔
البتہ یہ تبدیلی ہمارے لئے کتنی منفی یا مثبت ثابت ہوتی ہے اس کا فیصلہ اس کے مسلمان ممالک کے بارے میں خارجہ پالیسی کے سامنے آنے پر ہو گا۔
بہرحال امید کی جا سکتی ہے کہ یہ تبدیلیاں مثبت ہوں اور مسلم دنیا کے ساتھ امریکہ کا تعاون بڑھے اور غلط فہمیاں جو پیدا ہوئی یا کی گئی ہیں ان کا خاتمہ ہو سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: امریکی صدر کے عزائم

مراسلہاز: محمد شعیب » بدھ جنوری 25, 2017 11:14 pm

یہ سب اوپر اوپر کی بھڑکیاں ہیں۔ یہ مسخرہ کچھ بھی نہیں کر سکتا۔


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان