ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

Post by چاند بابو »

جی تو حاضر ہوں ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم کے ساتھ
سب سے پہلے تو انٹر نیٹ سے رابطہ جوڑیں
سٹارٹ بٹن کو دبائیں اور رن پر کلک کریں
وہاں یہ لکھیں
telnet towel.blinkenlights.nl
اب انتظار فرمائے اور دیکھئے ایک خفیہ فلم
کیسا لگا۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی بہت ہی اچھی ٹریکس شیئر کی ہے آپ نے۔
ویسے ابھی تک دیکھا نہیں ہے۔ فرصت سے دیکھ لونگا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی شکریہ دیکھئے گا ضرور
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی بھائی ، دیکھ لیا۔ آئیندہ بھی آپ سے ایسے ہی ٹریکس کی امید ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شکریہ میں پوری کوشش کروں گا کہ جو بن پڑا وہ پیش کرتا رہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں جانتا ہوں ، آپ کے پاس بہت کچھ ہے یہاں شیئر کرنے کے لئے مگر آپ کے پاس وقت کی قلت ہے۔ آپ کا فی مصروف رہتے ہیں، اس کا اندازہ ہے مجھے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

Post by شازل »

یہ فلم یا ایسٹر ایگ میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں
بہت اّعلیٰ جناب
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

Post by علی خان »

میں بھی پہلی بار Dosمیں انیمیٹیڈ مووی دیکھ رہا ہوں.

شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

Post by بوبی »

چاند بابو wrote:جی تو حاضر ہوں ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم کے ساتھ
سب سے پہلے تو انٹر نیٹ سے رابطہ جوڑیں
سٹارٹ بٹن کو دبائیں اور رن پر کلک کریں
وہاں یہ لکھیں
telnet towel.blinkenlights.nl
اب انتظار فرمائے اور دیکھئے ایک خفیہ فلم
کیسا لگا۔ :P
اچھی ریسرچ ہے پیارے چاند بابو بھائی شکریہ شئیر کرنے کا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شاہین
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Nov 01, 2009 9:28 pm

Re: ونڈوز ایکس پی کی ایک خفیہ فلم

Post by شاہین »

شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”