ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

Post by علی خان »

Image

سافٹوئیر کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔
ڈاون لوڈ۔
Last edited by علی خان on Tue Nov 29, 2016 7:18 pm, edited 1 time in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

Post by میرا پاکستان »

بہت شکریہ علی بھائی
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا یہ ایک اچھی ٹپ ہے۔
گو کہ میں‌ہیکر نہیں‌‌ہو مگر پھر بھی اس کام کی ضرورت کسی کو کسی بھی وقت پڑ سکتی ہے۔

ویسے اس سے پہلے بھی اردونامہ پر اس کا طریقہ شئیر ہو چکا ہے جس کا لنک یہ ہے اور غالبا یہ طریقہ آپ کے طریقے سے مختلف ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

Post by علی خان »

جی بالکل ماجد بھائی۔
اسکے لئے بہت سے سافٹوئیر مارکیٹ میں موجود ہیں۔ جیسے کہ ونڈوز سیون میک ایڈریس چینجر۔ جو کہ سائز میں بھی بہت چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے۔ اور کام میں بالکل اس اُوپر والے سافٹوئیر کی طرح ہی کام کرتا ہے۔
ونڈوز سیون میک ایڈریس چینجر کو آپ نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Windows7 MAC Address Changer
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیکرز اپنے میک ایڈریس کو کس طرح تبدیل کر تے ہیں۔

Post by محمد شعیب »

ڈیر خہ علی بھائی
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”