Page 1 of 2

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Jul 30, 2010 9:49 pm
by شازل
شاید علاقوں کے فرق سے کہیں دکھائی دیتا ہو اور کہیں نہ دکھائی دیتاہو.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Aug 05, 2010 11:49 pm
by چاند بابو
دراصل مسئلہ تو واقعی یہی ہے لیکن رویت ہلال کمیٹی کا تو کام ہی یہی ہے کہ پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کرے اور ان کے مستند ہونے کی بناء پر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا فیصلہ کر دے۔
اب اگر خیبر پختون خواہ سے ایک ہزار شہادتیں موصول ہورہی ہیں تو ان میں سے چند ایسے بندے تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں جن کی گواہی اسلامی قوانین کے مطابق قابلِ عمل ہے لیکن پتہ نہیں کیوں پچھلے چند سالوں سے اس مسئلہ کو اتنا گھمبیر بنا دیا گیاہے۔
اس سے تو بہتر ہے یہ سارا عمل پارکو کو دے دیا جائے اور مولوی حضرات کو اس سے بالکل الگ کر دیا جائے۔
نا رہے بانس اور نہ ہو متحدہ کو جلن :D

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Aug 06, 2010 1:19 am
by محمد شعیب
بجائے تحفئہ دل...

http://www.pakshairi.blogspot.com/

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Aug 06, 2010 6:00 am
by بلال احمد
چاند بھائی اگر ایسا ہوا تو پھر ہمیں‌کھانے کا موقع کیسے ملے گا جو ہم پورا سال گھر بیٹھے مفت کے فنڈز ہڑپ کر رہے ہیں ;) ;) اور سیاسی دکانداری کا کیا :o :o

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Aug 09, 2010 7:32 pm
by asakpke
من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Aug 09, 2010 9:10 pm
by علی خان
asakpke wrote:من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.
میرے خیال سے اپ نے غلط جگہ پوسٹ لگا دی ہے. باقی ماجد بھائی اسکو ملاحظہ کرلیں شکریہ.

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Mon Aug 09, 2010 11:27 pm
by شازل
امید ہے کہ عامر بھائی آئندہ خیال رکھیں گے

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Tue Aug 10, 2010 3:37 am
by asakpke
'من چلے کا سودا' میرے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ ہے :o ، اگرچے چھوٹی سی ہے :( .
میرے خیال میں یہ درست جگہ ہے پوسٹ کرنے کی. اگر یہ غلط ہے تو آپ بے شک ختم کر دیں :bow: .

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Tue Aug 10, 2010 7:09 am
by شازل
اوہ اچھا
شاید نام سے غلط فہمی ہو گئی تھی

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Wed Aug 11, 2010 9:43 pm
by چاند بابو
آپ نے بالکل درست جگہ شئیرنگ کی ہے دراصل ہمارے اراکین یہ دھاگے میں اپنی گفتگو شروع کرنے کے بعد بھول ہی جاتے ہیں کہ اصل میں یہ دھاگہ تھا کس مقصد کے لئے اسی لئے انہوں نے فورا کہہ دیا کہ آپ نے غلط جگہ پوسٹ لگائی ہے۔
بہرحال بہت اچھی شئیرنگ ہے ایک تو کہانی اشفاق احمد کی ہے دوسرے اس میں پرانے سئنیر فنکار اپنی جوانی کے ایام میں نظر آ رہے ہیں اور اسی انتہائی پختہ اداکاری کے ساتھ جو آجکل ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔
ان کی سب سے اچھی بات ان کی اردو ادائیگی ہے جو میں نے ان لوگوں کے بعد ریڈیو پاکستان پر بھی نہیں سنی۔

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Aug 13, 2010 11:02 pm
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ ہے

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Sat Aug 14, 2010 8:39 am
by طارق راحیل

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Sat Aug 14, 2010 8:45 am
by طارق راحیل
نئے بلاگ کی اچھی تحریروں سے اگاہی دیتے رہا کیجئے شازل بھائی

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Wed Aug 18, 2010 4:24 pm
by asakpke
صحیح بخاری و مسلم میں تلاش

کچھ عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی ایسی اردو ویب سائٹ ہو جو کہ حدیثوں میں تلاش کرنے کہ سہولت دے مگر اس وقت ناکامی ہوئی.....

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Wed Aug 18, 2010 7:54 pm
by شازل
طارق راحیل wrote:نئے بلاگ کی اچھی تحریروں سے اگاہی دیتے رہا کیجئے شازل بھائی
کوشش تو کرتا ہوں لیکن رمضان کی وجہ سے کچھ نیٹ سے دوری ہے

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Dec 15, 2011 1:33 pm
by فرحان دانش
آئی ٹی جینئس

ایک جینئس سردار نے بل گیٹس کو خط لکھا۔

سر مجھے کچھ سوال پوچھنے ہیں۔

کی بورڈ کے لیٹرزصیح جگہ پر نہیں ہیں۔ کی بورڈکاصیح وژن کب آئے گاَ؟

مکمل تحریر پڑھنے اورتبصرے کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
http://farhandanish.blogspot.com/2011/1 ... st_14.html

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Dec 15, 2011 5:29 pm
by نورمحمد
بڑا مزیدار چٹکلہ ہے محترم ... ہا ہا ہا

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Thu Dec 15, 2011 5:30 pm
by نورمحمد
تسلّئ خیال سومیشوری .........

http://noon-meem.blogspot.com/2011/12/blog-post_08.html

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

Posted: Fri Dec 16, 2011 4:18 pm
by نورمحمد
سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔ حقیقت کیا ہے؟

[link]http://noon-meem.blogspot.com/2011/12/blog-post_16.html[/link]