آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: شازل » جمعہ جولائی 30, 2010 9:49 pm

شاید علاقوں کے فرق سے کہیں دکھائی دیتا ہو اور کہیں نہ دکھائی دیتاہو.

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات اگست 05, 2010 11:49 pm

دراصل مسئلہ تو واقعی یہی ہے لیکن رویت ہلال کمیٹی کا تو کام ہی یہی ہے کہ پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کرے اور ان کے مستند ہونے کی بناء پر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا فیصلہ کر دے۔
اب اگر خیبر پختون خواہ سے ایک ہزار شہادتیں موصول ہورہی ہیں تو ان میں سے چند ایسے بندے تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں جن کی گواہی اسلامی قوانین کے مطابق قابلِ عمل ہے لیکن پتہ نہیں کیوں پچھلے چند سالوں سے اس مسئلہ کو اتنا گھمبیر بنا دیا گیاہے۔
اس سے تو بہتر ہے یہ سارا عمل پارکو کو دے دیا جائے اور مولوی حضرات کو اس سے بالکل الگ کر دیا جائے۔
نا رہے بانس اور نہ ہو متحدہ کو جلن :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6475
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ اگست 06, 2010 1:19 am

بجائے تحفئہ دل...

http://www.pakshairi.blogspot.com/

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: بلال احمد » جمعہ اگست 06, 2010 6:00 am

چاند بھائی اگر ایسا ہوا تو پھر ہمیں‌کھانے کا موقع کیسے ملے گا جو ہم پورا سال گھر بیٹھے مفت کے فنڈز ہڑپ کر رہے ہیں ;) ;) اور سیاسی دکانداری کا کیا :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: asakpke » پیر اگست 09, 2010 7:32 pm

من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

رکن کی نمائندہ تصویر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 2558
تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: علی خان » پیر اگست 09, 2010 9:10 pm

asakpke نے لکھا ہے:من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.


میرے خیال سے اپ نے غلط جگہ پوسٹ لگا دی ہے. باقی ماجد بھائی اسکو ملاحظہ کرلیں شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: شازل » پیر اگست 09, 2010 11:27 pm

امید ہے کہ عامر بھائی آئندہ خیال رکھیں گے

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: asakpke » منگل اگست 10, 2010 3:37 am

'من چلے کا سودا' میرے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ ہے :o ، اگرچے چھوٹی سی ہے :( .
میرے خیال میں یہ درست جگہ ہے پوسٹ کرنے کی. اگر یہ غلط ہے تو آپ بے شک ختم کر دیں :bow: .
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: شازل » منگل اگست 10, 2010 7:09 am

اوہ اچھا
شاید نام سے غلط فہمی ہو گئی تھی

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ اگست 11, 2010 9:43 pm

آپ نے بالکل درست جگہ شئیرنگ کی ہے دراصل ہمارے اراکین یہ دھاگے میں اپنی گفتگو شروع کرنے کے بعد بھول ہی جاتے ہیں کہ اصل میں یہ دھاگہ تھا کس مقصد کے لئے اسی لئے انہوں نے فورا کہہ دیا کہ آپ نے غلط جگہ پوسٹ لگائی ہے۔
بہرحال بہت اچھی شئیرنگ ہے ایک تو کہانی اشفاق احمد کی ہے دوسرے اس میں پرانے سئنیر فنکار اپنی جوانی کے ایام میں نظر آ رہے ہیں اور اسی انتہائی پختہ اداکاری کے ساتھ جو آجکل ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔
ان کی سب سے اچھی بات ان کی اردو ادائیگی ہے جو میں نے ان لوگوں کے بعد ریڈیو پاکستان پر بھی نہیں سنی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: بلال احمد » جمعہ اگست 13, 2010 11:02 pm

عمدہ شیئرنگ ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا


رکن کی نمائندہ تصویر
طارق راحیل
دوست
مراسلات: 278
تاریخ شمولیت:: جمعرات نومبر 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: طارق راحیل » ہفتہ اگست 14, 2010 8:45 am

نئے بلاگ کی اچھی تحریروں سے اگاہی دیتے رہا کیجئے شازل بھائی
محمّد طارق راحیل

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: asakpke » بدھ اگست 18, 2010 4:24 pm

صحیح بخاری و مسلم میں تلاش

کچھ عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی ایسی اردو ویب سائٹ ہو جو کہ حدیثوں میں تلاش کرنے کہ سہولت دے مگر اس وقت ناکامی ہوئی.....
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: شازل » بدھ اگست 18, 2010 7:54 pm

طارق راحیل نے لکھا ہے:نئے بلاگ کی اچھی تحریروں سے اگاہی دیتے رہا کیجئے شازل بھائی

کوشش تو کرتا ہوں لیکن رمضان کی وجہ سے کچھ نیٹ سے دوری ہے

فرحان دانش
دوست
مراسلات: 276
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: فرحان دانش » جمعرات دسمبر 15, 2011 1:33 pm

آئی ٹی جینئس

ایک جینئس سردار نے بل گیٹس کو خط لکھا۔

سر مجھے کچھ سوال پوچھنے ہیں۔

کی بورڈ کے لیٹرزصیح جگہ پر نہیں ہیں۔ کی بورڈکاصیح وژن کب آئے گاَ؟

مکمل تحریر پڑھنے اورتبصرے کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
http://farhandanish.blogspot.com/2011/1 ... st_14.html
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: نورمحمد » جمعرات دسمبر 15, 2011 5:29 pm

بڑا مزیدار چٹکلہ ہے محترم ... ہا ہا ہا

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: نورمحمد » جمعرات دسمبر 15, 2011 5:30 pm

تسلّئ خیال سومیشوری .........

http://noon-meem.blogspot.com/2011/12/blog-post_08.html

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

مراسلہاز: نورمحمد » جمعہ دسمبر 16, 2011 4:18 pm

سہراب گوٹھ میں مدرسے پر چھاپہ ۔ حقیقت کیا ہے؟

[link]http://noon-meem.blogspot.com/2011/12/blog-post_16.html[/link]


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان