بغیر انٹرنیٹ، وائی فائی یا موبائل سگنل کے چیٹ کریں

Android, iPhone اور Windows Mobiles کی Aplications کے بارے میں معلوماتی زمرہ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

بغیر انٹرنیٹ، وائی فائی یا موبائل سگنل کے چیٹ کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

فائر چیٹ سے بغیر انٹرنیٹ، وائی فائی یا موبائل سگنل کے چیٹ کریں

لیے اس ایپلی کیشن کو بنانے کا مقصد کافی دلچسپ تھا ۔ اسے سول نافرمانی کی صورت میں سیاسی مقاصد کے استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا تھا جو اب عام چیٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ فائرچیٹ موبائل فون کے بلوٹوتھ کی مدد سے 200 فٹ کے اندر اندر دوسرے فائر چیٹ انسٹال کیے ہوئے موبائل فون سے چیٹنگ کی سہولت دیتی ہے۔
یہ ایپلی کیشن 2014 میں عراق میں کافی مشہور ہوئی جب وہاں حکومت نے انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی۔ اس کے بعد ہانگ کانگ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی اس کا کھل کر استعمال کیا گیا۔
اسے بنانے والوں نے کہا ہے کہ یہ ایپلی کیشن کوئی ایسا ٹول نہیں کہ جس کی مدد سے آپ جو مرضی بات چیت کر لیں۔ لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ اس ایپلی کیشن میں ڈیٹا کو انکرپٹ نہیں کیا جاتا۔اس چیت ایپلی کیشن سے ایک وقت میں 10ہزار لوگ سے چیٹ کی جا سکتی ہے۔
انڈرائیڈ میں ڈانلوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں
[link]
https://play.google.com/store/apps/deta ... n%3Dbutton" onclick="window.open(this.href);return false;
[/link]

آئی فون میں ڈاونلوڈ کرنے کے لنک پر

[link]https://itunes.apple.com/app/id71982935 ... abab9e393d[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بغیر انٹرنیٹ، وائی فائی یا موبائل سگنل کے چیٹ کریں

Post by محمد شعیب »

یہ ایپ پہلے شئر ہو چکی ہے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=132&t=10953[/link]
Post Reply

Return to “موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications”