اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

Android, iPhone اور Windows Mobiles کی Aplications کے بارے میں معلوماتی زمرہ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

Post by چاند بابو »

[center]اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء[/center]

اردو لغت جو کہ ایک بہترین آن لائن اردو ڈکشنری کی حیثیت رکھتی ہے نے اپنی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا ہے، اور مجھے آج صبح ہی ان کی ای میل موصول ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنی اینڈرائیڈ اپلیکشن کے بارے میں بتایا ہے اور اس کا تعارف اردونامہ پر شائع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے. ان کی خواہش کے احترام اور اردو کی ترویج میں اس اپلیکشن کے بہترین معاون ہونے کے پیشِ نظر اس اپلیکشن کا تعارف یہاں مختصرطور پر پیش کیا جاتا ہے.

[center]Image[/center]

ابتدائی نظر میں اس اپلیکشن کی چیدہ چیدہ خصوصیات جو نظر آئیں وہ حسبِ ذیل ہیں.

وسیع ذخیرہِ الفاظ
ایک لاکھ سے زیادہ الفاظ اور ان کے معنی، اجزا، مترادِفات، مرکبات اور روزمرہ جات

جدید تلاش
الفاظ کی تلاش، درجہ بندی اور تجاویز نام زبان اور دیگرلفظی خصوصیات کی مدد کے ساتھ

سہل ترین استعمال
ِاملا، تلفظ، اعراب، مصدر، مشتق، تعریف اور لفظ کا استعمال ایک ہی ورق پہ میسر

اردو لغت کی اینڈرائیڈ اپلیکشن ڈاونلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے.
[link]https://play.google.com/store/apps/deta ... urdulughat[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
میں نے لیپ ٹاپ پر تو ان کی ویب سائٹ چیک کر لی. بہت بہترین کام کیا ہے انہوں نے.
ابھی موبائل ایپ چیک نہیں کی. کیا موبائل میں بھی نوری نستعلیق اپلائی ہو گا ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

Post by شازل »

اچھا اضافہ ہے
چیک کرکے رپورٹ دیتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

Post by چاند بابو »

ابھی اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے کہ اپلیکشن میں بھی نستعلیق فانٹ استعمال ہو گا یا نہیں کیونکہ میں نے ابھی یہ اپلیکشن خود انسٹال نہیں کی ہے.
اگر کسی صاحب نے کی ہے تو بتا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications”