AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن

Android, iPhone اور Windows Mobiles کی Aplications کے بارے میں معلوماتی زمرہ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن

Post by چاند بابو »

[center]AirDroid موبائل فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن [/center]

[center]Image[/center]

لیجئے جناب میں اپنی پسندیدہ اپلیکشن کے ساتھ حاضر ہوں.
اس اپلیکشن کے ذریعے آپ ایسے کمپیوٹر کے ساتھ اپنا موبائل منسلک کر سکتےہیں ہو آپ کے نیٹ ورک سے جڑا ہو.
مثال کے طور پر آپ ایک وائی فائل کنکشن کے ساتھ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر انٹرنیٹ چلا رہے ہیں جو اس ایپ کے ذریعے آپ اپنے موبائل کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کر سکتےہیں اور اس کے تقریبا تمام فنکشنز تک رسائی حاصل کر سکےہیں. جیسا کہ کال کرنا، ایس ایم ایس کرنا، ڈیٹا بیک اپ لینا یا ڈیٹا اپلوڈ کرنا ، کیمرہ استعمال کرنا، ریموٹ کیمرہ استعمال کرنا، ایپس انسٹال اور ان انسٹال کرنا، ایپس کا بیک اپ لینا، میوزک سننا، رنگ ٹونز چالو کرنا یا ان کا بیک اپ لینا وغیرہ وغیرہ.
استعمال میں انتہائی آسان ہے. بس موبائل پر انسٹال کریں موبائل کو اپنے نیٹ ورک کے ساتھ کنکٹ کریں ایپ چلائیں وہاں آپ کو ایک یوآر ایل دیا جائےگا جو کہ آئی پی ایڈریس کی شکل میں ہو گا.
اپنے کمپیوٹر کے براوزر میں یہ ایڈریس کھولیں ایپ آپ سے اجازت مانگے گی، اسے اجازت دیں اور مزے کریں.

ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر جائیں. [link]https://play.google.com/store/apps/deta ... %3Dandroid[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by شازل »

بہت خوب ماجد بھیا
کیا ہی اچھی اور مفید ایپ ڈھونڈ نکالی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by محمد شعیب »

میں انسٹال کر کے چیک کرتا ہوں. پھر کمنٹ دونگا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا یہ ایپ میں نے سامسنگ کی ایئر ایپ کا متبادل ڈھونڈ تے ہوئے حاصل کی تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by بلال احمد »

انسٹال تو ہوگئی ہے، آگے اللہ خیر کرے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by چاند بابو »

بہت زبردست ایپ ہے آپ اسے یقینا انجوائے کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by محمد شعیب »

a:r:w:a su:p:e:r ;;s;a;;n;
v;g zub;ar b;o;h;a;t;a

میں نے انسٹال کر لی. ایک لک دیکھیں
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by چاند بابو »

بالکل یہی وہ ایپ ہے . چلئے اب مزے اڑائیں اس کے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by شازل »

کل میں نے جواب پوسٹ کیا تو کم بخت براوزر نے پھڈا ڈال دیا
ماجد بھائی سامسنگ کی Samsung Kies 3 کی طرز پر یہ ایپلی کیشن کام کرتی ہے شاید
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: AirDroid موبائل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکش

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسے ہی ہے بلکہ میں پہلے بھی یہاں لکھ چکا ہوں کہ سامسنگ کی ائیر اپلیکشن کا متبادل ڈھونڈتے ہوئے ہی مجھے یہ ایپ ملی تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications”