Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہوں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

آج مجھے محترم شازل بھیا کی کال موصول ہوئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے استعمال کے لئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ خریدنا چاہتے ہیں. ویسے ہے نا حیرانی والی بات کہ ایک پاکستانی بندہ کوئی سافٹ وئیر خریدنے کی بات کر رہا ہے.
بہرحال تفصیلات جاننے پر معلوم ہوا کہ وہ ہاٹ سپاٹ شیلڈ فری میں استعمال تو کر رہے ہیں مگر اس کی فری یا کریکڈ ورژن کے لئے محدود سپیڈ ان کے آڑے آ رہی ہے. یعنی شاید انہیں صرف 300 کے بی یا اس سے کچھ کم زیادہ سپیڈ پر ڈیٹا ڈاونلوڈ کرنے کی اجازت ہے وہ بھی کچھ ایم بی تک اس کے بعد یہ شیلڈ کام کرنا بند کر دیتی ہے.

میں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ آپ ابھی اسے نا خریدیں اور اردونامہ سے رجوع کریں وہاں اشفاق علی یوسفزائی بھیا آپ کے لئے کوئی ایسا حل ڈھونڈ کر دیں گے کہ آپ کی سپیڈ اور ڈاونلوڈ لیمیٹ کے مسائل حل ہو جائیں گے.
اب پتہ نہیں میں نے درست کہا یا غلط مگر میرا خیال ہے کہ اب اشفاق بھیا کو میرے کہے کی لاج رکھنا ہو گی اور کوئی ایسا حل ڈھونڈ کر دینا ہو گا جس سے ان کا مسئلہ حل ہو جائے.

جی تو اشفاق بھیا اور باقی ماہرین کیا کہتے ہیں اس بارے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by شازل »

کوئیک ریسپانس کا شکریہ
یوٹیوب کھلنے کا فی الحال کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا اس لیے میں‌نے سوچا اس کا کوئی مستقل حل ڈھونڈا جائے میں نے ادھر ادھر کافی تلاش کیا ہاٹ اسپاٹ کو کریک کرنے کی کوشش بھی لیکن اشتہارات بدستور دکھائی دیتے رہے اس کے علاوہ کچھ عرصہ بعد انٹرنیٹ‌کی رفتار بھی جام ہونے لگتی ہے اس کوفت سے نجات کا یہی حل نکالا کہ اسے سال بھر کےلیے خریدا جائے لیکن چاند بھائی آڑے آگئے کہ یہ ہمارے ہوتے ہوئے یہ کیسے ہوسکتا ہے .
اب دیکھتے ہیں‌کہ کیا حل نکلتا ہے لیکن مجھے امید نہیں‌کہ مفت کے سافٹ ویئر میری ضروریات پوری کرسکتے ہیں کریک کم ازکم کسی پراکسی سائیٹ کو کرنا بہت ہی مشکل ہے اگر ایسے سافٹ ویئر دستیاب بھی ہیں‌تو ان کے کام کرنے کی کوئی گارنٹی نہیں.
میں نے پاکستان میں اسے خریدنے کا پروگرام بنایا لیکن کسی جگہ پانچ سو اور کسی جگہ آٹھ سو میں دستیاب تھا اور میں کسی ایسی ویسی جگہ سے اسے خریدنےکا خطرہ مول نہیں‌لینا چاہتا تھا.
اب دیکھتے ہیں اس تھریڈ میں کون کون اپنے حل تجویز کرتا ہے یہ ایک چیلنج ہے ہےکوئی اس کے حل کرنے والا جیالا r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

جی جی بس تھوڑا انتظار کیجئے اشفاق بھیا بس آتے ہی ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی اگر آپ ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال نہیں کرنا چاہتے تو ٹور براوزراستعمال کرلیں سنا ہے وہ بھی اچھا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by شازل »

ٹور براؤزر وغیرہ وغیرہ سے تھک چکے ہیں ڈاونلوڈ اسپیڈ تو آپ کو معلوم ہی ہوگی، کام تو چل جاتا ہے لیکن وہ بات کہاں‌مولوی مدن کی سی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by محمد شعیب »

انٹرنیٹ کمپیوٹر پر چلا رہے ہیں یا کسی اینڈروئڈ کی ڈیوائس پر ؟
اگر کمپیوٹر پر ہے تو کچھ دن قبل گوگل کروم کا جو ایکس ٹنشن شئر ہوا تھا zemate وہ سب سے بیسٹ ہے.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=65&t=9845[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب شازل بھیا اب ٹیسٹ کیجئے اس ایکسٹنشن کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by علی خان »

چاند بھیا.
میں تو خود یو ٹیوب کو بہت ہی کم استعمال کرتا ہوں. جب سے یہ بلاک ہوا ہے. مگر اسکے لئے میاں صاحب نے ایک عدد سافٹ وئیر مجھے دیا ہوا ہے. مگر وہ سافٹوئیر میاں صاحب نے پرچیز کیا ہوا ہے. اُس سافٹ وئیر کا نام Wi-Free ہے. جو کہ آپ اس ویب سائٹ سے اُتار سکتے ہیں. میری نظر میں یہ بہت ہی بہترین اور اعلٰی سافٹ وئیر ہے. سب سے اچھی بات کہ یہ سافٹ وئیر نہایت ہی ہلکا اور کام میں بہت بہترین واقعہ ہوا ہے.
فائل سائز 791 KB ہے.
اب آگے کی تفصیل میاں صاحب سے معلوم کی جا سکتی ہے. کہ اسکی پرائس وغیرہ کیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by شازل »

کون سے میاں‌صاحب نے خریدا ہوا ہے
جسےہم جانتےہیں‌وہ میاں‌اشفاق ہیں ون این اونلی
پرچیز کرکے آپ کو دیاہوا ہے کیا یہ پارسل بھی ہوسکتا ہے؟
شعیب بھائی نے جو ایکسٹینشن آزمانے کا کہا ہے وہ بھی بہترین ہے لیکن چونکہ مفت ہے اس لیے چیک کرنے پڑےگا کہ کب تک مفت ہے
اور رفتار کیسی ہے وغیرہ وغیرہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
میاں اور پرچیز.
اشفاق بھیا یقین کیجئے یہ بات میرے حلق سے اتر نہیں رہی ہے.
یہ ہو ہی نہیں سکتا ہے.
یقینا میاں کے کسی دوست نے پرچیز کیا ہو گا اور میاں نے اڑا لیا ہو گا.
خیر میاں سے پوچھتے ہیں کیا کہتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب !
یہاں آ کر اپنی صفائی پیش کریں. آپ کے بارے میں بہت بد گمانیاں ہو رہی ہیں .. :^)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by شازل »

خود مجھے بھی یقین نہیں ہورہا لیکن چونکہ وہ سعودیہ میں رہتے ہیں تو شاید وہاں کے قانون کا احترام کرتے ہوئے پرچیز کرلی ہو (حالانکہ یہ بات حلق سے نیچے اتر نہیں رہی ہے)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

میں تب بھی نہیں مانتا کہ میاں نے سعودیہ میں رہ کر بھی کوئی سافٹ وئیر پرچیز کیا ہوگا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by علی خان »

نہیں یہ سافٹ وئیر میاں صاحب اپنے انٹرنیٹ کو راوں دواں رکھنے کے لئے استعمال کرتا ہے. اسکے ذریعے انٹرنیٹ کو فری میں استعمال کیا جا سکتا ہے. اور یہ سافٹ وئیر میاں صاحب نے حقیقت میں پرچیز کیا ہے. باقی ریال میاں صاحب نے اپنے دیئے ہیں یا پھر کسی اور کے اکاونٹ سے ادا کئے ہیں. یہ سب میاں صاحب سے پتہ چلے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ میاں ایسا کر ہی نہیں سکتا.
اب حقیقت بھی یہی کھلی ہے کہ میاں مفتے نے یہ سب مفتا لگانے کے لئے کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by میاں محمد اشفاق »

سارے خدا دا خوف کرو اویں‌الزام لگائی جا رہے ہو اصل میں‌یہ وائی فری میں ہی استعمال کرتا ہوں اور یہ واقعی میں خریدا گیا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم جو انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کرتے ہیں اسکا پیکیج بہت ہی مہنگا ہے ایک مہینہ کے 200 ریال اور سپیڈ بھی ٹھیک نہیں ہوتی کہنے کو تو 3 ایم بی ہے مگر آتی 1 ایم بی ہی ہے اب جب وہ پیکیج ختم ہو گیا تو ہم یہ سافٹ ویر خرید کے ایکسپائر ڈیوائس سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اسکے پیکج جو کہ ایک مہینہ کا ہے کی پاکستانی 750 روپے بنتی ہے ان کے اپنے سرور ہیں یہ وہاں کا آئی پی ہی شو کرتے ہیں سپیڈ بھی اچھی آتی ہے اگر ایک سرور پسند نہیں تو دوجا لگا لو. اب یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی کی ہم نے ڈیوائس لی ہوئی ہے وہ 6 مہینہ کے بعد ڈیوائس بند کر دیتے ہیں اور اسی دوران کوئی پیکیج بھی آ جاتا ہے جیسا کہ دو ماہ پہلے ایک پیکیج آیا تھا صرف 99 ریال میں‌دو مہینہ نیٹ استعمال کریں اور ہم نے لے لیا دو مہینہ نیٹ استعمال کیا اور اگلے چھ ماہ کے لئے موجاں اب پھر کوئی پیکیج آئے گا تو ہی پھر کروائیں گے ورنہ ساڈا کم چل رہا ہے مزے کا...
اس سافٹ ویر کی قیمتیں کچھ اسطرح سے ہیں!
1 ماہ 7 ڈالر
3 ماہ 18 ڈالر
6 ماہ 30 ڈالر
اور یہ قیمتیں بغیر
VPN Encryption
اگر اسکے ساتھ لی جائیں جو کہ ہم نے کبھی لیا ہی نہیں تو اس کی قیمتیں اسطرح ہوں‌گی.
1 ماہ 12 ڈالر
3 ماہ 30 ڈالر
6 ماہ 50 ڈالر
اسکی کوئی ضرورت بھی نہیں ہے.

اور اسکے سرور ان ممالک میں موجود ہیں ان میں سے آپ کسی بھی ملک کا آئی استعمال کر سکتے ہیں پہلے 5 کی سپیڈ ہر وقت اچھی ہوتی ہے .

Germany, Frankfurt am Main
Netherlands, Amsterdam
United Kingdom, London
Luxembourg, Steinsel
Russia, Moscow
Canada, Montreal
USA, California, Fremont
USA, Virginia, Manassas
Singapore
Turkey, Istanbul
Indonesia, Jakarta
نوٹ :fubar:
اس سافٹ ویر کو ایک وقت میں ایک ہی بندہ استعمال کر سکتا اگر کوئی دوسرا کنیکٹ کرے گا تو پہلے والے کا خودبخود ہی بند ہو جائے گا.
j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by شازل »

اب چاند بابو کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلے کے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

اب موجاں کرو میاں نے تے صاف تے چٹا جواب دے دتا ہے.
اب خریدو اسے.
اور خریدو بھی اپنے خرچے پر اور اپنے کارڈ پر کیونکہ میرے پاس کریڈیٹ کارڈ نہیں ہے آجکل. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اینج نہ کرو چاند بھائی میں‌تے تواڈے کریڈیٹ کارڈ تے بہت امیداں لائیاں ہویاں نے آپ نے شازل بھائی کو نہیں دینا خرید کے تو ناں سہی مگر ہمارا دل تو نہ توڑو یہ کہہ کے کے آج کل نہیں ہے میرے پاس :sweat: :sweat: :sweat:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Hotspot Shield کا بہتر متبادل :‌خصوصا اشفاق بھیا متوجہ ہ

Post by چاند بابو »

واقعی نہیں ہے اور میرا ارادہ بھی نہیں ہے حاصل کرنے کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”