Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

لو جی نیا مسئلہ پھنس گیا ...
میرے بھتیجوں کا ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں ہارڈ ڈسک اور سی ڈی روم ایک ساتھ ڈیٹکٹ نہیں ہو رہے. اس لئے میں نے یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کرنے کا سوچا. ایک سوفٹ وئر جس کا نام rufus ہے، وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر لیا. لیکن وہ سوفٹ وئر ونڈوز ایکس پی کی ISO فائل مانگ رہا ہے. ایکس پی کی سی ڈی میں تو ایسی کوئی فائل نہیں ملی. یہ فائل کہاں ہو گی ؟ میں نے نیٹ پر سرچ کیا تو ایک بہت بڑی فائل جس کا سائز 500 ایم بی سے بھی زیادہ تھا ملی. کیا وہی فائل ہے یا کوئی اور ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

جی بالکل ISO کا مطلب اپکے ونڈوز ایکس پی کا امیج فائل جس سے ہم کسی بھی سی ڈی پر اس سے بوٹ ایبل ونڈوز کو رائٹ کر سکتے ہیں.
اب اپ ٹھہرے مصروف بندے تو اپکے پاس اتنا ٹائم کہاں کے کہ اتنی بڑی سائز والی فائل کو ڈاون لوڈ کرتے پھریں گے.
اس لئے میں اپکو ایک آسان سا طریقہ بتلائے دیتا ہوں.
سب سے پہلے Power ISO 5.0 کویہاںسے ڈاون لوڈ کرلیں. پھر اسکے بعداسکو انسٹال کریں، پھر رجسٹر کریں اور اسکے بعد سسٹم کو ایک بار ری سٹارٹ کر لیں.

پھر اسکے اپنی اسی ونڈوز کی سی ڈی کو اپنے سسٹم میں ڈالیں. اسکے بعد سی ڈی روم پر رائٹ کلک کرکے Power ISO میں Make a Image file پر کلک کریں.
تصویری شکل کچھ اسطرح ہے.
Image

اسکے بعد یہاں پر خیال رہے کہ Destination file میں ISO fileکا آپشن منتخب ہونا چاہیئے. اسکےبعد اس فائل کو مخفوظ کرنے کے لئے لوکیشن سلیکٹ کرنا ہوگی. اب اسکے بعد OK کلک کردیں. اب یہاں پر سی ڈی سے فائل کاپی ہونا شروع ہو جائےگی. مکمل ہونے کے بعد لیجئے اپکا ISO فائل تیار ہے.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
اچھا یہ بتلائیں کہ Nero جو سی ڈی یا ڈی وی ڈی رائٹ کرنے کا جو سوفٹ وئر ہے، کیا وہ بھی ونڈوز کی امیج بنا دے گا ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

اگر کو وہ ISO فائل کو سپورٹ کرتا ہے. تو بالکل جناب آپ اسکے ذریعے بھی یہ فائل بنا سکتے ہیں ، لیکن میرا نہیں‌خیال کہ وہ اسکو سپورٹ کرے گا. رائٹ کرنے کے لئے تو سپورٹ کرتا ہے، مگر بنانے کے لئے اپکو دیکھنا پڑے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

میرے پاس نیرو کا سیٹ اپ ہے. انسٹال کر کے دیکھتا ہوں.
جزاک اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

اچھا ایک بات اور بتلائیں
یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے کیا یو ایس بی میں موجود تمام ڈیٹا پہلے فارمیٹ کر دوں یا نہیں ؟
اور یو ایس بی کو bootable بنانے والا سوفٹ وئر iso فائل کو یو ایس بی کاپی کر دے گا. کیا اسی فائل سے ونڈو انسٹال ہو گی یا ونڈوز کی پوری سی ڈی بھی یو ایس بی میں کاپی کرنی ہو گی ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

محمد شعیب wrote:اچھا ایک بات اور بتلائیں
یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے کیا یو ایس بی میں موجود تمام ڈیٹا پہلے فارمیٹ کر دوں یا نہیں ؟
اور یو ایس بی کو bootable بنانے والا سوفٹ وئر iso فائل کو یو ایس بی کاپی کر دے گا. کیا اسی فائل سے ونڈو انسٹال ہو گی یا ونڈوز کی پوری سی ڈی بھی یو ایس بی میں کاپی کرنی ہو گی ؟
سب سے پہلے تو یہ Power ISO سافٹ وئیر تقریباََِ 6.0 ایم بی سائز کا ہے. اسکو ڈاون لوڈ کر لیں، یہ سب سے بہترین ہے.
دوسری بات یہ ہے. کہ اگر آپ اس یو ایس بی کو فارمیٹ نہیں‌بھی کریں گے.تو یہ سافٹ وئیر اپکی اس یو ایس بی کو خود بخود فارمیٹ کر دے گا.
اس علاوہ اپ کا یہ ونڈوز امیج بوٹ ایبل ہوگا، تو یہ سافٹ وئیر اپکے یو ایس بی کو بھی سی ڈی کی طرح بوٹ ایبل بنا دے گا. اسکے علاوہ جس طرح سی ڈی میں ونڈوز کی تمام کی تمام فائلیں موجود ہوتی ہیں، بس اسی طرح سے یہ بھی سی ڈی کی طرح کا ہی ایک یو ایس بی ورژن ہوگا. اسمیں اپکو اپنی طرف سے کچھ کاپی ، پیسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے. ہاں اگر یو ایس بی بن جائے ، تو پھر اسکے بعد اس یو ایس بی میں ایک فولڈر بنا کر اپنی ضرورت کے سافٹ وئیر بھی رکھ سکتے ہیں. جیسا کہ My Soft وغیرہ .
اُمید ہے، یہ معلومات اپکے ذہن کو اور بھی کلیر کردینگی، لیکن پھر بھی اگر کوئی سوال رہ جائے، تو بندہ حاضر ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

Nero سے تو کام نہیں ہوا. اب آپ کے سوفٹ وئر سے بنا رہا ہوں. جزاک اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

امیج بناتے وقت یہ ایرر آ جاتا ہے

The request could not be performed because of an I/O device error.

دو سی ڈیز سے ٹرائی کیا. لیکن پہلی میں 94 فیصد پر اور دوسری میں 74 فیصد پر یہ ایرر آیا. کیا سی ڈیز میں سکریچ کی وجہ سے ہے یا کوئی اور وجہ ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

جی بالکل یا تو اپکا سی ڈی روم اتنے اچھے حال میں‌نہیں ہے. اور یہ تو پھر اپکے دونوں سی ڈیز سکریچ ہیں اسی وجہ سے اپکی ائی ایس او فائل کاپی نہیں ہو رہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by چاند بابو »

ارے واہ شعیب بھیا جب تک میں نے آپ کے پیغامات دیکھے تب تک آپ کے مسائل کا حل ہو چکا ہے.

اشفاق بھیا زندہ باد b;o;h;a;t;a mo;m;a;mbo ;s;h;a;h v;g zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:ارے واہ شعیب بھیا جب تک میں نے آپ کے پیغامات دیکھے تب تک آپ کے مسائل کا حل ہو چکا ہے.

اشفاق بھیا زندہ باد b;o;h;a;t;a mo;m;a;mbo ;s;h;a;h v;g zub;ar
اشفاق بھیا کوئی کام ساڈے واسطے وی چھڈ دیا کرو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:لو جی نیا مسئلہ پھنس گیا ...
میرے بھتیجوں کا
ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں ہارڈ ڈسک اور سی ڈی روم ایک ساتھ ڈیٹکٹ نہیں ہو رہے. اس لئے میں نے یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کرنے کا سوچا. ایک سوفٹ وئر جس کا نام rufus ہے، وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر لیا. لیکن وہ سوفٹ وئر ونڈوز ایکس پی کی ISO فائل مانگ رہا ہے. ایکس پی کی سی ڈی میں تو ایسی کوئی فائل نہیں ملی. یہ فائل کہاں ہو گی ؟ میں نے نیٹ پر سرچ کیا تو ایک بہت بڑی فائل جس کا سائز 500 ایم بی سے بھی زیادہ تھا ملی. کیا وہی فائل ہے یا کوئی اور ؟
بھائی جی بھتجیے آپنے ہی ہیں نا آپ نیا لے دو ;) ;)
ویسے اگر ایک ساتھ کنیکٹ کرنے ہیں تو ہارڈ ڈسک کو سلیو موڈ پر کر لو مطلب ہارڈ ڈسک کے جمپر کو SLAVE پر لگا دو اور سی ڈی روم کے جمپر کو ماسٹر MR پر لگا دو آپ کی دونوں ڈیوائس کنکیٹ ہو جایئے گی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

اسفند بھائی
یہ سب ٹرائیاں کر کے دیکھ لیں. لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

کیا آپ کا سسٹم DELLہے، کیونکہ یہ مسئلہ تو ان سسٹم میں آتا ہے. اسکے لئے پھر اپکو BIOS میں ان آپشن کو ایک بار آٹو پر کرنا ہونگے. اُسکے بعد سسٹم کو آن کرنا ہوگا. تو یہ خود بخود یہ سب ڈیوائسیز ڈیٹکٹ کرلیتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

جی ہاں اشفاق علی صاحب !
میرا سسٹم Dell کا ہے. کونسے آپشنز کو آٹو کرنا ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

اسکے بائوس میں HDD کو ڈیٹکیٹ کے لئے استعمال ہونے والے آپشن کو آٹو پر لے آئیں. اور اسکے بعد سسٹم کو ری سٹارٹ کرلیں. یہ خود بخود اپکے کیبل پر لگائے گئے تمام ڈیوائسیز کو ڈھونڈ لے گا.
ہاں اگر اپنے بائوس کا ایک سکرین شارٹ دے سکے تو سمجھانے میں آسانی ہوگی. اور اسکے علاوہ سسٹم کی معلومات بھی فراہم کردیں. شکریہ.

ایک سکرین شارٹ شئیر کر رہا ہوں. وہ ملاحظہ کرلیں. یہاں پر آپ نے تمام آپشن کو آٹو پر کرنی ہے. سسٹم کو ری سٹارٹ کرنے کے بعد یہ خود بخود ڈیوائسیز کو دکھا دے گا. اور اسکے بعد جن آٹو والے آپشن پر ڈیوائس کو ڈیٹیکٹ نہیں کرے مطلب وہ Unknown Device ہونگے،اُن کو پھر سے ڈسیبل کر دے. اور اسکے بعد جب پھر سے سسٹم ری سٹارٹ ہوگا . تو اپکے تمام ڈیوائسیزصحیح کام کر رہیں ہونگے.

Image

اسکے علاوہ بوٹ سیکوینس کا بھی خیال رکھیں. اسمیں بھی سی ڈی روم اور پھر اسکے بعد ہارڈ ڈیسک پر ٹِک مارک ہونا چاہیئے. اگر ہارڈ دیسک پہلے ہو ، تو اسکو پہلے سے دوسرے نمبر پر لے آئیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

میں آج چیک کر کے بتلاتا ہوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by محمد شعیب »

شکریہ اشفاق علی صاحب
آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے ہارڈ ڈسک اور سی ڈی روم دونوں ڈیٹکٹ ہو گئے. اور ونڈوز بھی انسٹال ہو گئی.
جزاک اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Bootable usb بنانے کے لئے ISO فائل کہاں سے لیں ؟

Post by علی خان »

چلوشُکر ہے. اسمیں ابھی دو فائدے ہوئے ایک تو آپکی ونڈوز انسٹال ہو گئی. دوسری اہم بات کہ اَب آپ بھی اس طرح کے مسئلے کے ماسٹر بن گئے ہیں. آگے سے یہ مسئلہ جب آپکے جاننے والوں یا انٹرنیٹ پر آپکی نظر سے گزرے گا، تو آپ اُنکی مدد کو ضرور آئیں گے. اور اسکے علادہ یہاں پر دوسرے دوستوں کی بھی اس مسئلے میں بچت ہوگی. کیونکہ آپکے علاوہ بھی بہت سے دوستوں نے اس پوسٹ کو ملاحظہ کر لیا ہے. اور کرتے رہیں گے. اسمیں سب سے اچھی بات آپکی اس آخر ی پوسٹ والی ہے. اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ اس طریقے پر عمل کرکے کوئی بھی شخص اپنے مسئلے کو حل کر سکے گا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”