پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by طارق راحیل »

السلام علیکم۔۔۔!!!
بھائی میرے پاس پی ڈی ایف فائلز ہیں ج2 78 میگا بائٹ تک کا حجم رکھتی ہیں،میں انہیں انٹرنیٹ پر اس ہی حالت میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تو کافی وقت لگتا ہے ایک ہی فائل کو لوڈ کرنے میں
اس کا حجم کم کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
آپ کی مدد درکار ہے۔
مدد کر سکیں گے؟
محمّد طارق راحیل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by علی خان »

[center]To do so, you can try to install our top pick PDF virtual printer such as Bullzip PDF Printer.
After installing the software, follow these steps:

1. Open up your pdf file in a pdf viewer.
2. Select "Print" to print the pdf file.
3. Choose "Bullzip PDF Printer" as your virtual printer and click OK to print.
4. Change Quality from "Default" to "Screen" from the drop-down menu, and give a new pdf file name.
5. Click the "Save" button.
6. Check if the size of the new pdf file has been reduced.[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by علی خان »

Image


Image

Image

اور ایک سے زیادہ فائلوں کے لئے یہ طریقہ استعمال کیا جاتا ہے.

Image

اب اپنے فائل کو کمپیوٹر میں محفوظ کرلیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by علی خان »

یہ رہا ایک اور طریقہ اس طریقے سے بھی آپ اپنے پی ڈی ایف فائل کے سائز کو باآسانی کم کر سکتے ہیں.

Image

Image

یہاں پر اگر اپکے فائل میں جے پی جی یا کسی دوسرے فارمیٹ میں تصاویر موجود ہیں. تویہاں سے انکے سائز کو کم کوالٹی میں تبدیل کرکے اپنے پی ڈی ایف فائل کے سائز کو کم کیا جا سکتا ہے.

Image

تمام تبدیلیوں کے بعد اب اپنے فائل کو کمپیوٹر میں محفوظ کرلیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا آپ کی کیا بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by طارق راحیل »

اس کو مفت ڈاؤنلوڈ کہاں سے کریں؟
اور ہر فائل کو الگ الگ کرنا ہوگا؟
محمّد طارق راحیل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by علی خان »

اسکا نام ایڈاوب ایکروبیٹک پرو ہے. اسکو ایڈاوب کے اپنے ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے. یہ رہا ڈوانلوڈ لنک. یہاں اس لنک میں پی ڈی ایف ریڈر کے تمام ورژن دستیاب ہیں. ان میں سے آپ کوئی بھی ڈوان لوڈ کر سکتے ہیں.

[link]http://www.adobe.com/support/downloads/ ... product=10[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by طارق راحیل »

جزاک اللہ....................
محمّد طارق راحیل
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ : جزاک اللہ جناب

کبھی کبھار اس قسم کی ضرورت پڑتی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے عبید بھیا پھر سے نمودار ہوئے مبارک ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پی ڈی ایف کے فائل کے سائزکو کم کرنا

Post by علی خان »

w.a

سوال نمبر 1.اگر کتاب سکین شدہ جے پی جی میں ہو تو اس سافٹ ویر کی مدد سے پی ڈی ایف کتاب کیسے بنائے گے؟
جواب: اسکے لئے پھر اپکو UDC یعنی یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر درکار ہوگا. یہ ایک ورچول پرنٹر ہے، جو اپکے تمام پییجز کی ایک پی ڈی ایف فائل بنا کر سٹور کروالیتا ہے.
آپ اس سافٹ وئیر کو نیچے دئیے گئے لنک سے اُتار سکتے ہیں. یہ سافٹ وئیر رجسٹرڈ ہے. اس RAR فائل میں اسکے ساتھ اسکی رجسٹریشن کی فائل بھی موجو د ہے.

[link]http://www.mediafire.com/download/19m8i ... DC_6.3.rar[/link]
یوٹیوب پر اسکی ویڈیو موجود ہے . اگر اپکے پاس یو ٹیوب اُوپن ہو رہا ہے. تو ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک [link]https://www.youtube.com/watch?v=qZhcylWeWGQ[/link] پر کلک کریں.

سوال نمبر 2. جس ورژن کے آپ نے سکرین شارٹ دیئے ہیں اس میں اور اس میں(میرے پاس جو ہے) بہت فرق ہے،آپ یہ وژن بتائے .اسکا لنک دے تا کہ سیکھنے میں آسانی رہے.
جواب: یہ طریقہ تمام ورژن میں ایک سا ہے. ان میں کوئی حاص تبدیلی نہیں کی گئی ہے. ہو سکتا ہے آپ کوئی دوسرا سافٹ وئیر استعمال کر رہیں ہوں.

سوال نمبر 3 . پی ڈی ایف میں فائل ہوگئی تو اسکا سائز کم ہو گا یا ڈائریکٹ امیج لوڈ کریں تو کم سائز والی کتاب بن جائے گی،امید ہے کہ آپ ہماری رہنمائی فرمائیں گے
جواب: اسکے لئے سب سے بہترین طریقہ یہی ہے. کہ سب سے پہلے اپنے امیجز کی کوالٹی کو کم کریں تاکہ پھر انکو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے میں فائل سائز کا مسئلہ نہ آئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”