شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر ؟؟؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر ؟؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

میرا مسئلہ جو ہے اس کے لیے نمونہ موسوعۃ الشاملہ ہے ۔اب آتا ہوں اپنی اصل ضرورت کی طرف۔

کئی ماہ سے میرے ذہن میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ جس طرح اسلامی علوم کے لیے موسوعۃ الشاملہ جیسا فری سافٹ ویر تخلیق کیا گیا ہے جس کے فائل کا ایکس ٹنشن باک ہوتاہے ۔اسی طرح عیسائی مذہب اور علوم و فنون کے لیے بھی کوئی ایسا سافٹ ویر بنایا گیا ہوگا اور اسے دیکھ کر مسلمانوں میں کچھ غیرت بیدار ہوگئی ہوگی۔

مجھے اس سافٹ ویر کی ضرورت ہے جو عیسائی علوم و فنون کے لیے ہو۔جس طرح مکتبہ شاملہ میں قرآن کریم ، احادیث مبارکہ اور اس کے متعلقہ علوم ، عربی زبان وادب ، تاریخ ، طب ، اخلاق وغیرہ ہم یکجا پاتے ہیں اور اس سے باسانی کاپی پیسٹ کرتے ہیں ۔کیا اس طرح عیسائیوں نے اپنے دین کی ترویج اور تحقیق کے لیے کوئی سافٹ ویر بنایا گیا ہوگا جو ہلکا اور مفت ہوگا۔اور اس میں سائنس ،ٹیکنالوجی، لاطینی ، انگریزی زبان و ادب اور تاریخ کی تحقیق ہوگی ۔

یہ میرا خیال ہے ۔

اگر ایسا کوئی سافٹ ویر موجود ہے جو باک یا ورڈ/ٹیکسٹ ایڈیشن پر مشتمل ہو تو مجھے اس کی ضرورت ہے ۔

برٹانیکا، انکارٹا ، وکیپیڈیا وغیرہ کا مجھے علم ہے ۔مجھے آفلائن ، یکجا اور ٹیکسٹ پر مبنی چاہیے جو جامع اورتقریبا مکمل ہو اور جس سے کاپی پیسٹ باسانی کی جاسکے ۔جزاکم اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by محمد شعیب »

دراصل اسلام کی بنیاد یعنی قرآن و حدیث جتنے مستند اور محفوظ ہیں اتنا کسی مذہب کا مواد محفوظ نہیں رہا. ایسے سوفٹ وئر مل جائیں گے جن میں بائبل وغیرہ کو سرچ کرنے کا آپشن ہو گا. لیکن ان کے پاس اتنے علوم و فنون نہیں اور اتنا ذخیرہ نہیں ہے جتنا مسلمانوں کا ہے. میرے خیال سے گنی چنی چند کتب ہیں. ان کے لئے اتنے بڑے سوفٹ وئر کی کیا ضرورت ؟
مسلمانوں کا علم اسماءالرجال ہی اتنا بڑا ہے کہ دیگر مذاہب کے تمام علوم مل کر بھی اس سے کم ہونگے ..
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:دراصل اسلام کی بنیاد یعنی قرآن و حدیث جتنے مستند اور محفوظ ہیں اتنا کسی مذہب کا مواد محفوظ نہیں رہا. ایسے سوفٹ وئر مل جائیں گے جن میں بائبل وغیرہ کو سرچ کرنے کا آپشن ہو گا. لیکن ان کے پاس اتنے علوم و فنون نہیں اور اتنا ذخیرہ نہیں ہے جتنا مسلمانوں کا ہے. میرے خیال سے گنی چنی چند کتب ہیں. ان کے لئے اتنے بڑے سوفٹ وئر کی کیا ضرورت ؟
مسلمانوں کا علم اسماءالرجال ہی اتنا بڑا ہے کہ دیگر مذاہب کے تمام علوم مل کر بھی اس سے کم ہونگے ..
بالکل درست ! اسلام کے بنیادی ماخذ یعنی قرآن و سنت کے مستند ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے ۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:دراصل اسلام کی بنیاد یعنی قرآن و حدیث جتنے مستند اور محفوظ ہیں اتنا کسی مذہب کا مواد محفوظ نہیں رہا. ایسے سوفٹ وئر مل جائیں گے جن میں بائبل وغیرہ کو سرچ کرنے کا آپشن ہو گا.

لیکن ان کے پاس اتنے علوم و فنون نہیں اور اتنا ذخیرہ نہیں ہے جتنا مسلمانوں کا ہے. میرے خیال سے گنی چنی چند کتب ہیں. ان کے لئے اتنے بڑے سوفٹ وئر کی کیا ضرورت ؟
مسلمانوں کا علم اسماءالرجال ہی اتنا بڑا ہے کہ دیگر مذاہب کے تمام علوم مل کر بھی اس سے کم ہونگے ..
بھائی محمد شعیب صاحب ! معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ آپ کا یہ خیال درست نہیں ہے کہ اپنے مذہب کے بارے میں ،یہودیا عیسائیوں کے پاس گنی چنی کتب ہیں ۔

مختلف زبانوں میں لاتعداد کتابیں ہیں لیکن مستند نہیں ہیں ۔

صرف عربی زبان میں دیکھیے اندازہ ہوجائے گا کہ کتنا کام کیا ہے انہوں نے اپنے مذہب کے لیے ۔

اور پھر انگریزی لٹریچر پر طائرانہ نظر ڈالیے تو بخوبی اندازہ ہوجائے گا۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:دراصل اسلام کی بنیاد یعنی قرآن و حدیث جتنے مستند اور محفوظ ہیں اتنا کسی مذہب کا مواد محفوظ نہیں رہا. ایسے سوفٹ وئر مل جائیں گے جن میں بائبل وغیرہ کو سرچ کرنے کا آپشن ہو گا. لیکن ان کے پاس اتنے علوم و فنون نہیں اور اتنا ذخیرہ نہیں ہے جتنا مسلمانوں کا ہے. میرے خیال سے گنی چنی چند کتب ہیں. ان کے لئے اتنے بڑے سوفٹ وئر کی کیا ضرورت ؟
مسلمانوں کا علم اسماءالرجال ہی اتنا بڑا ہے کہ دیگر مذاہب کے تمام علوم مل کر بھی اس سے کم ہونگے ..
اپنے مذہب کی ایک ایک اصطلاح کی تفہیم پر انہوں نے ایک ایک علم یا فن کی بنیاد رکھی ہے جیسے تثلیث کی ذیلی اصطلاح اقنوم وغیرہ

اسی طرح ان کے پاس مذہبی علوم و فنون کی کمی نہیں لیکن خرافات اور تخیلات کے مجموعے ہیں بس۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by محمد شعیب »

تو ان خرافات و تخیلات کے مجموعوں کو کھنگالنے کا کیا فائدہ ؟
وہ سب تاریکی ہے. ان کے سامنے روشنی رکھو خود بخود غائب ہو جائیں گے.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:تو ان خرافات و تخیلات کے مجموعوں کو کھنگالنے کا کیا فائدہ ؟
وہ سب تاریکی ہے. ان کے سامنے روشنی رکھو خود بخود غائب ہو جائیں گے.
وہی فائدہ جو ہمارے اسلاف نے کھنگالنے کے بعد حاصل کیا ہے ۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عرفان حیدر »

سلام،

اس پوسٹ میں کسی نے جواب تو نہیں دیا البتہ بحث شروع کردی خیر آپکے سوال کا جواب یہ ہے.
عیسائیوں کا ایک بہت بڑا اور اچھا سافٹ وئیر ہے جسکہ نام "بائیبل ورکس" ہے.
اسکا حجم 11 جی بی تک ہے اور اسمیں اب تک کی تمام بائیبلز کی کاپیاں بشمول تصاویراور تشریحات شامل ہیں.
اسکی سائیٹ کا پتہ : www.bibleworks.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by محمد شعیب »

یہ تو 389 ڈالرز کا سوفٹ وئر ہے. کافی مہنگا ہے.
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب انہوں نے سافٹ وئیر کا نام پوچھا تھا سو بتا دیا.
آپ اسکو ٹورنٹ سے بھی ڈانلوڈ کرسکتے ہیں اگر اسمیں کوئی مسئلہ نہ ہو تو.

وسلام
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

جزاک اللہ عرفان بھائی !

میرا مطلب بھی یہی تھا کہ اس طرح کا سافٹ ویر ہو.

لیکن بحث برائے بحث کی عادت پڑی ہے ہم لوگوں کو.
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عرفان حیدر »

سلام،

چلیں آپکا کام تو ہوگیا نا،
ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے لیکن معلوم نہیں وہ اپڈیٹ ہوتا بھی ہے کہ نہیں.
اسکا نامe‑Sword ہے، چیک کرلیں بالکل فری ہے.
www.e-sword.net/
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

Post by عبیداللہ عبید »

عرفان حیدر wrote:سلام،

چلیں آپکا کام تو ہوگیا نا،
ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے لیکن معلوم نہیں وہ اپڈیٹ ہوتا بھی ہے کہ نہیں.
اسکا نامe‑Sword ہے، چیک کرلیں بالکل فری ہے.
www.e-sword.net/

در اصل مجھے علمِ کلام پر کچھ مباحث کے مطالعہ کے ضمن میں عیسائی اور یہودی تصورات سے آگاہی کی دلچسپی پیدا ہوئی اور کسی ایسے سافٹ ویر کی تلاش کی ضرورت محسوس ہوئی .

اپڈیٹ ہوتا ہے یا نہیں یہ بعد کی بات ہے اور یہ پیسوں والا بھی کسی ٹورنٹ پر مل جائے گا: کچھ دن بعد چیک کروں گا.ان شاء اللہ

جزاک اللہ عرفان حیدر بھائی !
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”